Lahore Corps Commander House set fire by PTI Protestors

جناح ہاؤس لاہور پر حملے کے بعد یاسمین راشد کی مبینہ گفتگوسامنے آگئی

جناح ہاؤس لاہور پر حملے کے بعد یاسمین راشد کی مبینہ گفتگولیک ہوگئی ہے ، جس میں یاسمین راشد کو کہتے ہوئے سنا جاسکتا ہے واٹر کینن کے زریعہ پیچھے ہٹا دیا ہے۔

یاسمین راشد کا سوال تھا کہ ہم لبرٹی جائیں یا ادھر کی رہیں، جس کے جواب میں اعجاز منہاس کہتے ہیں کہ ادھر سے پوچھیں نا، اگر بیٹھنا ہے تو لبرٹی بیسٹ جگہ ہے۔

وہاں ارینجمنٹ ہوجائے گی، کالینیں بچھائیں گے ڈیرہ لگائیں گے۔ ہوگیا جو آپ لوگوں نے کرنا تھا،اب رات کی کال دیں.