190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل میں نیب نے عمران خان کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا

اسلام آباد: نیب راولپنڈی نے عمران خان کو 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل (القادر ٹرسٹ کیس) میں 18 مئی کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا جبکہ انہیں ایک سوال نامہ بھی بھیجا گیا ہے۔ نوٹس میں کہا گیا ہے کہ عمران مزید پڑھیں

عدالتی حکم کے باوجود شیری مزاری اور سینیٹر فلک ناز جیل کے باہر سے دوبارہ گرفتار

اسلام آباد ہائی کورٹ نے تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری اور سینیٹر فلک ناز کی رہائی کا حکم جاری کیا جس کے بعد انہیں دوبارہ اڈیالہ جیل کے باہر سے گرفتار کرلیا گیا۔ پاکستان تحریک انصاف نے دعویٰ کیا مزید پڑھیں

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا رجسٹرار سپریم کورٹ کے وارنٹ جاری کرنے کا انتباہ

اسلام آباد: پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے پیش نہ ہونے پر سپریم کورٹ کے رجسٹرار کے وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کا عندیہ دے دیا۔ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس چیئرمین نور عالم خان کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں سپریم مزید پڑھیں

PTI Flag

محمود مولوی کا پی ٹی آئی چھوڑنے اور قومی اسمبلی کی رکنیت سے استعفے کا اعلان

کراچی: تحریک انصاف کے رہنما اور کراچی سے منتخب رکن قومی اسمبلی محمود مولوی نے پارٹی چھوڑنے اور ایم این اے کی نشست سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا اور کہا ہے کہ کوئی بھی وجہ ہو فوج سے لڑنا مزید پڑھیں

توشہ خانہ کیس کے جج ظفر اقبال کی اہلیہ کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی

اسلام آباد: توشہ خانہ کیس سننے والے ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال کی اہلیہ کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی۔ مبینہ آڈیو میں جج کی اہلیہ نادیہ ظفر شاہین پروین نامی خاتون سے گفتگو کررہی ہیں، ان کو یہ کہتے سنا مزید پڑھیں

قومی سلامتی کمیٹی؛ نو مئی واقعات کے ذمہ داروں کو کٹہرے میں لانے پر اتفاق

اسلام آباد: قومی سلامتی کمیٹی نے نو مئی واقعات کے ذمہ داروں کو کٹہرے میں لانے پر اتفاق کیا ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف کی صدارت میں قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں آرمی چیف سمیت سول اور مزید پڑھیں

صدرمملکت، وزیراعظم، چیف جسٹس اور ججز کی تنخواہوں کی تفصیلات جاری

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے اجلاس میں صدرمملکت، وزیراعظم، ججز اور ارکان کی تنخواہوں کی تفصیلات پیش کردی گئی۔ چیئرمین نورعالم خان کی زیرصدارت پبلک اکاؤنٹس کمیٹی اجلاس میں مسلم لیگ کے رہنما شیخ روحیل اصغر نے سپریم کورٹ کے بجٹ مزید پڑھیں