امریکا میں 2 فوجی ہیلی کاپٹرز ٹکرا گئے، 3 اہلکار ہلاک

واشنگٹن: امریکا میں 2 فوجی ہیلی کاپٹرز ٹکرانے سے 3 اہلکار ہلاک ہوگئے۔ امریکی فوج کی جانب سے جاری بیان کے مطابق فوجی ہیلی کاپٹروں میں تصادم کا واقعہ ریاست الاسکا میں پیش آیا۔ واقعے میں ایک فوجی اہلکار زخمی مزید پڑھیں