قیمت میں اضافے کیلیے سعودی عرب کا تیل پیداوار کم کرنے کا اعلان

ویانا: سعودی عرب نے قیمتوں میں اضافے کے لیے جولائی میں تیل کی پیداوار کم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ویانا میں تیل پیدا کرنے والے ممالک کے درمیان پیداوار کے حوالے سے معاہدے پر اتفاق رائے ہوگیا۔ اجلاس میں مزید پڑھیں

Saudi Arabia

دہشت گردی میں ملوث3 افراد کوسزائےموت سنادی گئی، سعودی وزارت داخلہ

سعودی عرب میں دہشت گردی میں ملوث تین افراد کو سزائے موت سنادی۔ سعودی وزارت داخلہ کے مطابق دہشت گردی میں ملوث تین افراد کوسزائے موت سناتے ہوئے سرقلم کردئیے گئے ہیں۔ سعودی وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ تینوں مزید پڑھیں

امریکا میں آرٹیفیشل انٹیلی جنس کی وجہ سے ہزاروں افراد بیروزگار ہوگئے

واشنگٹن: ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ آرٹی فیشل انٹیلی جنس کی وجہ سے گزشتہ ماہ 4 ہزار افراد اپنی ملازمتوں سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا میں بیروزگاری کی نئی لہر میں مزید پڑھیں

مصر ی سرحد کے قریب 3 اسرائیلی فوجیوں کو مارنے والا حملہ آور پولیس اہلکار نکلا

مصر کی سرحد کے قریب 3 اسرائیلی فوجیوں کو جہنم واصل کرنے والا حملہ آور مصری پولیس اہلکار نکلا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے ہفتے کے روز بیان میں بتایا کہ مصری فوج کے ساتھ واقعے کی مزید پڑھیں

رجب طیب اردوان نےمسلسل تیسری بار ترکیہ کے صدرکا حلف اٹھا لیا

انہتر سالہ رجب طیب اردوان نے آئندہ پانچ سال کیلئےمسلسل تیسری بار ترکیہ کے صدر کا حلف اٹھا لیا۔ ترکیہ کے دارالحکومت انقرہ میں ہونے والی تقریب میں وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف سمیت 20 ملکوں کے سربراہان نے شرکت مزید پڑھیں