یوگینڈا کے اسکول پر دہشتگردوں کا حملہ، طلبا سمیت 41 افراد ہلاک

کمپالا: دہشتگرد تنظیم داعش سے منسلک عسکریت پسندوں نے قصبے مپوندوے کے ضلع کاسی میں قائم ایک اسکول پر حملہ کرکے 41 افراد کو ہلاک کردیا ہے۔ عالمی میڈیا نے مقامی پولیس کے حوالے سے بتایا کہ الائیڈ ڈیموکریٹک فورسز مزید پڑھیں

مسجد کی بیحرمتی کیخلاف احتجاج، بھارتی پولیس نے مسلمانوں پر کوڑے برسا دئیے

جونا گڑھ: بھارت میں مسلمان ہونا جرم بن گیا۔ پولیس نے مسجد کی بے حرمتی کے خلاف احتجاج کرنے والوں پر کوڑے برسا دئیے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست گجرات کے شہر جونا گڑھ میں مقامی انتظامیہ نے مسجد کو مزید پڑھیں

بھارتی عدالت نے ’مسلمانوں پر ہونے والے مظالم‘ پر مبنی دستاویزی فلم نشر کرنے سے روک دی

نئی دہلی: بھارتی عدالت نے عالمی نشریاتی ادارے ’الجزیرہ‘ کو ملک میں ’مسلمانوں کے ساتھ ہونے والے نفرت انگیز جرائم‘ سے متعلق دستاویزی فلم نشر یا ریلیز کرنے سے روک دیا۔ بھارتی میڈیا آؤٹ لیٹ ’دی وائر‘ میں شائع ہونے مزید پڑھیں

بھارت میں گجرات کے بعد کون سی ریاست طوفان بپرجوائے کی زد میں ہے

نئی دہلی: بھارت میں سمندری طوفان بپرجوائے گجرات کے بعد ایک اور ریاست راجستھان کی جانب بڑھنے لگا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق محکمۂ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ سمندری طوفان بپرجوائے کا اگلا پڑاؤ راجستھان ہوگا۔ گزشتہ شب طوفان مزید پڑھیں

نئی دہلی؛ کوچنگ سینٹر میں آتشزدگی، طلبہ کے رسی سے لٹک کر جان بچانے کی ویڈیو وائرل

نئی دہلی: بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کے ایک کوچنگ سینڑ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس کے بعد متعدد طلبا نے تیسری منزل سے چھلانگیں لگا دیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق آتشزدگی کے وقت جان بچانے کے لیے تیسری منزل مزید پڑھیں