9 سالہ بچی سے زیادتی پر ’سی این این‘ کے پروڈیوسر کو 19سال قید کی سزا

واشنگٹن: امریکی عدالت نے معروف نشریاتی ادارے سی این این کے سابق پروڈیوسر جان گریفن کو کم سن لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے الزام میں 19 سال قید کی سزا سنائی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مزید پڑھیں

فلسطینی نوجوانوں کی یہودی بستی میں فائرنگ؛ 4 اسرائیلی ہلاک اور 4 زخمی

نابلس: مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کے پناہ گزین کیمپ پر فضائی حملے کے ردعمل میں 2 فلسطینی نوجوانوں نے رام اللہ اور نابلس کے درمیان واقع یہودی بستی ’عیلی‘ کے پیٹرول اسٹیشن پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں مزید پڑھیں

لاپتا آبدوزکی تلاش جاری ، کینیڈین طیارے نے سمندرمیں آوازوں کا پتہ لگا لیا

اوٹاوا: بحر اوقیانوس میں لاپتا آبدوز کی تلاش میں شامل کینیڈین طیارے نے سمندر میں آوازوں میں کا پتہ لگا لیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق کینیڈا کے طیارے نے بحراوقیانوس میں ٹائی ٹینک ڈوبنے کے مقام پرآوازوں کی نشاندہی کی مزید پڑھیں

دورہ امریکا میں مودی کیلیے بڑی شرمندگی، ارکان کانگریس کی بھارت پرکڑی تنقید

واشنگٹن: بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو امریکا میں قدم رکھتے ہی بڑی شرمندگی اٹھانا پڑی۔ امریکی رکن کانگریس راشدہ طلیب نے ٹوئٹر پر بیان میں کہا کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی مسلمانوں اور مذہبی اقلیتوں کو نشانہ بنانے، انسانی مزید پڑھیں

امریکی صدر جوبائیڈن کے بیٹے ہنٹر نے ٹیکس چوری کا اعتراف کرلیا

واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن کے بیٹے ہنٹر بائیڈن نے جان بوجھ کر انکم ٹیکس ادا نہ کرنے کا اعتراف کرلیا ہے۔ عدالتی دستاویزات کے مطابق ہنٹر بائیڈن نے انکم ٹیکس چوری کے دو الزامات میں خود کو قصوروار تسلیم مزید پڑھیں

ٹائی ٹینک کی باقیات دیکھنے جانے والی لاپتا آبدوز میں 2 پاکستانی بھی تھے

لندن: بحراوقیانوس میں ٹائی ٹینک کے ملبے کا سیاحتی دورہ کرانے والی چھوٹی آبدوز عملے اور سیاحوں سمیت لاپتا ہوگئی تھی جس میں دو پاکستانی بھی سوار تھے۔ بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق سمندر کی تہہ میں جانے مزید پڑھیں