پاکستان میں اس سال بھی آم کی فصل متاثر، پیداوار میں 20 فیصد کمی

کراچی: پاکستان میں آم کی فصل کو اس سال بھی موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات کا سامنا ہے. سرپرست اعلیٰ فروٹ اینڈ ویجیٹیبل ایکسپورٹرز (پی ایف وی اے) وحید احمد کے مطابق موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات کی وجہ سے پیداوار 20 مزید پڑھیں

خراب معاشی صورتحال کے باعث مجموعی برآمدات میں 14 فیصد کمی ریکارڈ

ملک کے تجارتی اور کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں جاری مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں نمایاں کمی ریکارڈکی گئی ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں تجارتی خسارہ میں سالانہ بنیادوں پر39 فیصد اورحسابات مزید پڑھیں

عالمی منڈی میں سونا سستا

عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی دیکھی گئی جبکہ پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت گزشتہ روز پربرقراررہی ۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے روزانٹرنیشنل گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونے کےریٹ 18ڈالرگرکر1988ڈالر پرآگئے، اس مزید پڑھیں

کرپٹو کرنسی کو پاکستان میں کبھی قانونی قرار نہیں دیا جائے گا، وزیر مملکت خزانہ

اسلام آباد: وزیر مملکت برائے خزانہ عائشہ غوث پاشا نے کہا ہے کہ پاکستان میں کرپٹو کرنسی کو کبھی قانونی قرار نہیں دیا جائے گا۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ کا اجلاس چیئرمین سلیم مانڈوی والا کی صدارت میں منعقد مزید پڑھیں

گیس کمپنیوں کو صارفین سے اضافہ شدہ گیس میٹر رینٹ کی وصولی روکنے کی ہدایت

اسلام آباد: پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) نے گیس کمپنیوں کو صارفین سے اضافہ شدہ گیس میٹر رینٹ کی وصولی روکنے کی ہدایت جاری کر دیں۔ چیئرمین پی اے سی نور عالم خان کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس مزید پڑھیں

حکومت ایکسپورٹ سیکٹر کی بقا کیلیے مثبت اقدامات کرے، ٹی ایم اے

کراچی: پیداواری صنعتوں کی پیداوار میں25فیصد کی کمی اور گھٹتی ہوئی برآمدی آمدنی بڑی صنعتوں کی سست روی اور کارکنوں کی بڑے پیمانے پر بیروزگاری کا باعث بن گئی ہے۔ ٹاولز ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن نے معیشت کی موجودہ صورتحال کو مزید پڑھیں