Fitch Ratings

’’فچ‘‘ نے پاکستان کی طویل المیعاد درجہ بندی کو بہترکردیا

اسلام آباد: بین الاقوامی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی ’’فچ‘‘ نے پاکستان کی طویل المیعاد غیر ملکی کرنسی کی درجہ بندی کو اَپ گریڈ کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بین الاقوامی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی ’’فچ‘‘ نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ ایشور ڈیفالٹ مزید پڑھیں

اوورسیز پاکستانیوں نے گزشتہ مالی سال 27 ارب ڈالر پاکستان بھیجے، رپورٹ

کراچی: بیرون ملک مقیم پاکستانی شہریوں کی گزشتہ مالی سال وطن بھیجی گئی ترسیلات زر کی مالیت ساڑھے 13 فیصد کم ہوکر 27 ارب ڈالر تک پہنچ گئی۔ اسٹیٹ بینک کے جاری کردی اعداد و شمار کے مطابق اس مالی مزید پڑھیں

ٹی ای آر ایف پالیسی پر تنقید سرمایہ کاروں کا اعتماد گھٹانے کے مترادف

کراچی: گزشتہ حکومت کی ٹی ای آر ایف پالیسی پر تنقید سرمایہ کاروں کا اعتماد گھٹانے کے مترادف ہے۔ اس پالیسی میں ایسا کچھ نہیں تھا کہ جس کی بنیاد پر اس پالیسی کو تنقید کا نشانہ بنایا جائے، اس مزید پڑھیں

سولر پینل درآمد کرنیوالے تاجروں کی مشکلات ختم نہ ہوسکیں

کراچی: حکومت کی جانب سے درآمدات کی مکمل بحالی کے اعلان کو دو ہفتے ہوچکے ہیں، لیکن ابھی تک سولر پینل کے درآمد کنندگان اپنا مال چین سے پاکستان لانے میں شدید مشکلات سے دوچار ہیں۔ درآمدکنندگان کا کہنا ہے مزید پڑھیں

غیرملکی سرمایہ کاروں کو منافع اپنی کرنسی میں بھیجنے کی اجازت مل گئی

اسلام آباد: حکومت نے غیرملکی سرمایہ کاروں کو پورا منافع اپنے ملک کی کرنسی میں بیرون ملک بھیجنے کی اجازت دے دی۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے پاکستان انویسٹمنٹ پالیسی 2023 کے تحت غیرملکی سرمایہ کاروں کو 6 صنعتوں مزید پڑھیں