پولیس نے خاتون اور معمر شہری کو یرغمال بنانیوالے ڈاکوؤں کو مہارت سے مار ڈالا

کراچی میں ڈاکوؤں نے راہ چلتی خاتون اور معمر شخص کو یرغمال بناکر فرار ہونے کی کوشش کی جسے پولیس نے کمال مہارت سے نا کام بنا دیا۔ پولیس اہلکار نے پستول کی نوک پر خاتون کو یرغمال بنانے والے مزید پڑھیں