کراچی میں پولیس اہلکار ڈیوٹی کے دوران انتقال کرگیا

کراچی میں پولیس اہلکار ڈیوٹی کے دوران انتقال کرگیا۔

پولیس کے مطابق کورنگی عوامی کالونی تھانے کا اہلکار دورانِ ڈیوٹی انتقال کر گیا۔

پولیس اہلکار تنویر خان کی طبیعت دورانِ گشت خراب ہوئی تھی۔