معاشی صورتحال کے پیش نظر کو یوم پاکستان پر مسلح افواج کی پریڈ ملتوی

اسلام آباد: معاشی صورتحال کے پیش نظر کو یوم پاکستان پر مسلح افواج کی پریڈ معطل کردی گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق کفایت شعاری مہم اور معاشی بحران کے باعث فیصلہ کیا گیا۔