پنجاب اسمبلی کی تحلیل روکنے کے لیے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔
لاہور ہائی کورٹ آفس نے مقامی وکیل کی پنجاب اسمبلی کی تحلیل روکنے کے لیے دائر کی گئی درخواست پر اعتراض لگا دیا۔
ہائی کورٹ آفس نے اعتراض عائد کیا ہے کہ درخواست گزار متاثرہ فریق نہیں۔
درخواست میں پنجاب حکومت کو بذریعہ چیف سیکریٹری، پرویز الہٰی اور عمران خان کو فریق بنایا گیا ہے۔
درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ پنجاب اسمبلی میں ارکان کی اکثریت اسمبلی کی تحلیل کی مخالف ہے، اکثریت اسمبلی کی تحلیل نہیں چاہتی تو وزیرِ اعلیٰ اسمبلی نہیں توڑ سکتے۔
کراچی الیکشن مؤخر، پنجاب اسمبلی تحلیل پر الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس جاری
درخواست گزار نے مؤقف اپنایا ہے کہ عمران خان نے کسی آئینی اختیار کے بغیر اسمبلی توڑنے کی ہدایت دی، پرویز الہٰی نے عمران خان کی ہدایت پر اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری گورنر کو بھجوائی۔
درخواست میں لاہور ہائی کورٹ سے استدعا کی گئی ہے کہ عدالت پنجاب اسمبلی تحلیل کرنے کا اقدام کالعدم قرار دے۔
قومی خبریں سے مزید
پی آئی اے جہازوں کی خستہ حالی کا معاملہ ایوان میں اٹھادیا گیا
پی آئی اے جہازوں کی خستہ حالی کا معاملہ ایوان میں اٹھادیا گیا
پی ٹی آئی سینیٹر فدا محمد نے پی آئی اے جہازوں کی خستہ حالی کا معاملہ ایوان میں اٹھا دیا۔
کراچی میں پاکستان کی پہلی الیکٹرک بس سروس کا آغاز آج سے ہوگا
کراچی میں پاکستان کی پہلی الیکٹرک بس سروس کا آغاز آج سے ہوگا
سندھ کے وزیر ٹرانسپورٹ شرجیل انعام میمن نے اعلان کیا ہے کہ پیپلز الیکٹرک بس سروس کے آپریشنز کا آغاز آج سے کیا جائے گا۔
عمران خان کی جانب سے ابھی تک اسمبلی تحلیل کرنے کی ہدایت نہیں ملی، وزیر اعلیٰ کے پی کے
عمران خان کی جانب سے ابھی تک اسمبلی تحلیل کرنے کی ہدایت نہیں ملی، وزیر اعلیٰ کے پی کے
جیسے ہی عمران خان کا حکم ملا اسمبلی تحلیل کے فیصلے پر عمل درآمد کروں گا، محمود خان
ایم کیو ایم نے ہنگامی اجلاس طلب کرلیا
ایم کیو ایم نے ہنگامی اجلاس طلب کرلیا
الیکشن کمیشن کا فیصلہ آنے کے بعد متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے رابطہ کمیٹی کا ہنگامی اجلاس دوپہر 3 بجے طلب کرلیا۔
سندھ اسمبلی پر آج شام 4 بجے احتجاج کریں گے: علی زیدی
سندھ اسمبلی پر آج شام 4 بجے احتجاج کریں گے: علی زیدی
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما، سابق وفاقی وزیر علی زیدی کا کہنا ہے کہ کراچی و حیدر آباد میں بلدیاتی انتخابات مؤخر کرنے کے خلاف آج شام 4 بجے سندھ اسمبلی کے سامنے احتجاج کریں گے۔
توہینِ مذہب کا کیس، شیخ رشید اور ان کے بھتیجے بری
توہینِ مذہب کا کیس، شیخ رشید اور ان کے بھتیجے بری
اٹک کی عدالت نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ، سابق وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد اور ان کے بھتیجے شیخ راشد شفیق کو توہینِ مذہب کے کیس میں بری کر دیا۔
چیلنج کر رہا ہوں کہ ملک میں گندم کی قلت نہیں، طارق بشیر چیمہ
چیلنج کر رہا ہوں کہ ملک میں گندم کی قلت نہیں، طارق بشیر چیمہ
وفاقی وزیر نیشنل فوڈ سیکیورٹی طارق بشیر چیمہ نے کہا ہے کہ چیلنج کر رہا ہوں کہ ملک میں گندم کی قلت نہیں، بتایا جائے کہاں گندم کی قلت ہے۔
پاکستان دہشتگردی سے نمٹنے کی مکمل صلاحیت رکھتا ہے، ترجمان دفتر خارجہ
پاکستان دہشتگردی سے نمٹنے کی مکمل صلاحیت رکھتا ہے، ترجمان دفتر خارجہ
ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستان دہشتگردی سے نمٹنے کی مکمل صلاحیت رکھتا ہے۔
کراچی میں بلدیاتی انتخابات 15 جنوری کو ہی ہوں گے: الیکشن کمیشن
کراچی میں بلدیاتی انتخابات 15 جنوری کو ہی ہوں گے: الیکشن کمیشن
الیکشن کمیشن نے سندھ حکومت کی بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کی درخواست مسترد کر دی۔
جماعتِ اسلامی کراچی آج 3 بجے الیکشن کمیشن کے باہر دھرنا دیگی
جماعتِ اسلامی کراچی آج 3 بجے الیکشن کمیشن کے باہر دھرنا دیگی
سندھ حکومت کی جانب سے بلدیاتی انتخابات کے ایک بار پھر التواء پر امیرِ جماعتِ اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن نے 3 بجے الیکشن کمیشن کے باہر دھرنے کا اعلان کر دیا۔
الیکشن کمشنر سندھ حکومت کا فیصلہ مسترد کر سکتے ہیں: کنور دلشاد
الیکشن کمشنر سندھ حکومت کا فیصلہ مسترد کر سکتے ہیں: کنور دلشاد
الیکشن کمیشن کے سابق سیکریٹری کنور دلشاد کا کہنا ہے کہ الیکشن کمشنر رولز 218، 219 اور 237 کے تحت سندھ حکومت کا فیصلہ مسترد کر سکتے ہیں۔
وادیٔ زیارت میں درجۂ حرارت منفی 15 ریکارڈ
وادیٔ زیارت میں درجۂ حرارت منفی 15 ریکارڈ
وادیٔ زیارت میں آج رواں موسمِ سرما کا سرد ترین دن رہا جہاں درجۂ حرارت منفی 15 سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
کراچی: سرد ترین شب، سرجانی میں درجۂ حرارت 6.5 ریکارڈ
کراچی: سرد ترین شب، سرجانی میں درجۂ حرارت 6.5 ریکارڈ
کراچی کولڈ ویو کی لپیٹ میں ہے، جس کے باعث گزشتہ شب رواں ماہ کی سرد ترین رات رہی۔
کوئٹہ: شدید سردی، سڑکوں اور گلیوں میں جمع پانی جم گیا
کوئٹہ: شدید سردی، سڑکوں اور گلیوں میں جمع پانی جم گیا
صوبۂ بلوچستان کے دارالخلافہ کوئٹہ میں شدید سردی کے باعث سڑکوں اور گلیوں میں جمع پانی جم گیا۔
کراچی میں یخ بستہ ہوائیں چلنے لگیں
کراچی میں یخ بستہ ہوائیں چلنے لگیں
درجہ حرارت گرنے سے شہریوں کو ایک بار پھر جاڑے کا مزہ آگیا ہے۔
کراچی، نامعلوم ملزمان کی کار پر فائرنگ، 1 زخمی
کراچی، نامعلوم ملزمان کی کار پر فائرنگ، 1 زخمی
کراچی میں سچل تھانے کی حدود میں فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا، نامعلوم ملزمان نے تعاقب کے بعد کار پر فائرنگ کی۔
اہم خبریں’بلدیاتی انتخابات 15 جنوری کو ہی ہونگے‘
’بلدیاتی انتخابات 15 جنوری کو ہی ہونگے‘
الیکشن کمیشن نے سندھ حکومت کی بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کی درخواست مسترد کر دی۔۔
جماعتِ اسلامی کراچی آج دھرنا دیگی
جماعتِ اسلامی کراچی آج دھرنا دیگی
سندھ حکومت کی جانب سے بلدیاتی انتخابات کے ایک بار پھر التواء پر امیرِ جماعتِ اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن نے 3 بجے الیکشن کمیشن کے باہر دھرنے کا اعلان کر دیا۔۔
توہینِ مذہب کا کیس، شیخ رشید بھتیجے سمیت بری
توہینِ مذہب کا کیس، شیخ رشید بھتیجے سمیت بری
اٹک کی عدالت نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ، سابق وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد اور ان کے بھتیجے شیخ راشد شفیق کو توہینِ مذہب کے کیس میں بری کر دیا۔۔
’سندھ اسمبلی پر آج شام احتجاج کریں گے‘
’سندھ اسمبلی پر آج شام احتجاج کریں گے‘
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما، سابق وفاقی وزیر علی زیدی کا کہنا ہے کہ کراچی و حیدر آباد میں بلدیاتی انتخابات مؤخر کرنے کے خلاف آج شام 4 بجے سندھ اسمبلی کے سامنے احتجاج کریں گے۔۔
’الیکشن کمشنر سندھ حکومت کا فیصلہ مسترد کر سکتے ہیں‘
’الیکشن کمشنر سندھ حکومت کا فیصلہ مسترد کر سکتے ہیں‘
الیکشن کمیشن کے سابق سیکریٹری کنور دلشاد کا کہنا ہے کہ الیکشن کمشنر رولز 218، 219 اور 237 کے تحت سندھ حکومت کا فیصلہ مسترد کر سکتے ہیں۔ ۔
سنگین الزامات، مہوش حیات نے قرآنی آیت شیئر کردی
سنگین الزامات، مہوش حیات نے قرآنی آیت شیئر کردی
اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر مہوش حیات نے قرآن کی آیت شیئر کی جس کا ترجمہ یہ ہے کہ ’غم نہ کرو، اللّٰہ ہمارے ساتھ ہے‘۔۔