بنوں:پولیس موبائل پردہشت گردوں کا حملہ،جوابی کارروائی میں2دہشت گردمارے گئے۔
دہشت گرد ساتھیوں کی لاشیں چھوڑ کر فرار ہوگئے۔ڈی آئی جی کے مطابق ڈومیل چشمی روڈ پرحملہ کیاگیا۔
دوسری جانب میریان میں نامعلوم افراد نے رابطہ پل کوبارودی مواد سے اڑادیا، بارودی مواد پل کے نیچے نصب کیا گیا تھا۔

