کراچی میں گرمی ساڑھے 40، شدت کا احساس 56 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ، محکمہ موسمیات

کراچی میں آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت ساڑھے 40 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ اسکی شدت کا احساس 56 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں 5 بجے ہوا میں نمی کا مزید پڑھیں

Karachi Rainy Season

بارش کا سبب بننے والا ہوا کا کم دباؤ کراچی سے دور ہوگیا، محکمہ موسمیات

کراچی میں شدید گرمی اور حبس کی صورتحال برقرار ہے، بارش کا سبب بننے والا ہوا کا کم دباؤ کراچی سے دور ہوگیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں مشرق سے چلنے والی تیز ہواؤں نے بارش کے امکانات کم مزید پڑھیں

گلگت بلتستان اور خیبر پختونخوا (کے پی) میں گلیشیئر سے بنی جھیلیں پھٹنےکا خدشہ

اسلام آباد : درجہ حرارت میں اضافے کے باعث گلگت بلتستان اور خیبر پختونخوا (کے پی) میں گلیشیئر سے بنی جھیلیں پھٹنےکا خدشہ ہے۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے وارننگ جاری کردی گئی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق 21 تا 27 مزید پڑھیں