Election 2024

انتخابات 2024 کا پہلا مکمل نتیجہ، جامشورو سے پیپلز پارٹی کے مراد علی شاہ کامیاب

ویب ڈیسک عام انتخابات 2024 کا پہلا مکمل غیرحتمی غیرسرکاری نتیجہ آ گیا اور سابق وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ جامشورو میں صوبائی اسمبلی کی نشست سے کامیاب ہو گئے ہیں۔ جامشورو میں صوبائی اسمبلی کی نشست پی ایس 77 مزید پڑھیں