Gold Buscuits

کینیڈا کے ایئرپورٹ سے سوا چار ارب روپے کا سونا غائب، پولیس سٹپٹا گئی

ٹورنٹو: کینیڈا کے مصروف ترین ہوائی اڈے پیئرسن انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر تقریباً 15 ملین ڈالر (سوا چار ارب روپے کے قریب) سونا چوری ہوگیا۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق کینیڈا کے پولیس حکام نے بتایا کہ رواں ہفتے ٹورنٹو پیئرسن مزید پڑھیں