Karachi Jinnah Terminal

کراچی ایئر پورٹ پر سوڈان سے واپس آنیوالے پاکستانیوں کیلئے احکامات

سوڈان میں پھنسے پاکستانیوں کے انخلا کے معاملے پر وزارتِ خارجہ نے کراچی ایئر پورٹ پر مسافروں کی سہولت کے لیے احکامات جاری کردیے۔ وزارتِ خارجہ کے مطابق یومیہ 2 پروازیں چلا کر پاکستانیوں کو سوڈان سے لایا جائے گا۔ مزید پڑھیں