Classroom

میٹرک بورڈ کا اسکولوں کو آن لائن ایڈمٹ کارڈ جاری کرنے کا اعلان

میٹرک بورڈ نے تمام بورڈ سے الحاق شدہ سرکاری و غیر سرکاری اسکولوں کو سالانہ امتحانات 2023 جماعت نہم کے ایڈمٹ کارڈز آن لائن جاری کرنے کا اعلان کر دیا۔ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے چیئرمین سید شرف علی شاہ مزید پڑھیں