Election Commission of Pakistan

الیکشن کمیشن نے نگراں حکومت کو پی آئی اے کی نجکاری سے روک دیا

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے نگراں وفاقی حکومت کو پی آئی اے کی نجکاری سے روک دیا۔ الکشن کمیشن نے نگراں وفاقی حکومت کو پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کی نجکاری کرنے سے روک دیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے نجکاری سے متعلق مزید پڑھیں

Ballot Boxes

عام انتخابات کےلیے 7 لاکھ بیلٹ باکس کا انتظام مکمل کرلیا گیا

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نےعام انتخابات کےلیے 7 لاکھ بیلٹ باکس کا انتظام کرلیا۔ ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق ملک بھر میں 2 لاکھ 76ہزار سے زائد بولنگ بوتھ قائم کیے جارہے ہیں، ہر پولنگ بوتھ کےلیے مزید پڑھیں

Election Commission of Pakistan

الیکشن کمیشن نے شاہ محمود قریشی کو 5 سال کیلئے نا اہل قرار دے دیا

الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شاہ محمود قریشی کو 5 سال کیلئے نا اہل قرار دے دیا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے شاہ محمود قریشی کو نا اہل قرار دینے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ مزید پڑھیں

سیاسی جماعتوں سے انتخابی نشان واپس لینے کا الیکشن کمیشن کا اختیار درست قرار

لاہور: ہائی کورٹ نے سیاسی جماعتوں سے انتخابی نشان واپس لینے کا الیکشن کمیشن کا اختیار درست قرار دے دیا۔ جسٹس شاہد بلال حسن نے سیاسی جماعتوں سے انتخابی نشان واپس لینے کے اختیار کے خلاف درخواست خارج کرنے کا مزید پڑھیں

Election Commission of Pakistan

8 فروری کو ہر صورت الیکشن ہونگے، نگراں وزیر داخلہ، الیکشن کمیشن کو سیکیورٹی پر بریفنگ

اسلام آباد: بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں امن و امان کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر الیکشن کمیشن کا ہنگامی اجلاس منعقد ہوا جس میں نگراں وزیر داخلہ نے دونوں صوبوں میں سیکیورٹی معاملات پر بریفنگ دی۔ اجلاس میں سیکریٹری الیکشن کمیشن مزید پڑھیں

Ballot Boxes

پولنگ اسٹیشن میں موبائل فون کے استعمال پر پابندی ہوگی، الیکشن کمیشن

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات میں پولنگ اسٹیشن میں موبائل فون کے استعمال پر پابندی عائد کردی۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے چار صوبائی کمشنرز کو بھیجے گئے مراسلے مزید پڑھیں

Pak Army ECP

ملک بھر میں 50 فیصد پولنگ اسٹیشنزحساس، انتہائی حساس قرار

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ملک بھر میں 50 فیصد پولنگ اسٹیشنز کو حساس اور انتہائی حساس قرار دے دیا۔ ذرائع کے مطابق حساس اور انتہائی حساس قرار دئیے جانے والے پولنگ اسٹیشنز کی تعداد 46 ہزار 65 مزید پڑھیں