Election Commission of Pakistan

الیکشن کمیشن نے نگراں حکومت کو پی آئی اے کی نجکاری سے روک دیا

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے نگراں وفاقی حکومت کو پی آئی اے کی نجکاری سے روک دیا۔

الکشن کمیشن نے نگراں وفاقی حکومت کو پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کی نجکاری کرنے سے روک دیا ہے۔

الیکشن کمیشن نے نجکاری سے متعلق کسی قسم کا معاہدہ کرنے سے روکتے ہوئے کابینہ کا پی آئی اے سے متعلق نجکاری کا پلان طلب کرلیا ہے۔