الیکشن کمیشن نے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کیلئے ایس او پیز جاری کردیے

اسلام آباد: انتخابات میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی صورت میں الیکشن کمیشن کی جانب سے ایس او پیز کا اجرا کردیا گیا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق الیکشن کمیشن سیکرٹریٹ 10 اور 11 فروری کو کھلا رہے گا اور درخواست مزید پڑھیں

ڈرائیور کو پریزائیڈنگ افسر بنانے کی خبر بے بنیاد ہے، الیکشن کمشنر سندھ

ترجمان الیکشن کمشنر سندھ نے کہا ہے کہ کراچی میں ڈرائیور کو پریزائیڈنگ افسر بنانے کی خبر بے بنیاد ہے۔ ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق ریٹرننگ افسر نے اس خبر کو بے بنیاد قرار دے دیا ہے۔ عام انتخابات میں مزید پڑھیں

Election Commission of Pakistan

چیف الیکشن کمشنر کی چاروں صوبوں میں سیکیورٹی ہائی الرٹ رکھنے کی ہدایت

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے چاروں صوبوں کے چیف سیکریٹریز اور انسپکٹر جنرل (آئی جیز) کو فون کرکے ہدایت کی ہے کہ جلد از جلد سیکیورٹی اہلکاروں کی تعیناتی کو مکمل کیا جائے۔ چیف الیکشن کمشنر کا کہنا مزید پڑھیں

الیکشن کا پرامن انعقاد، ملک بھر میں لاکھوں سیکورٹی اہلکار تعینات

اسلام آباد: عام انتخابات کو پرامن بنانے کے لیے ملک بھر میں لاکھوں سیکورٹی اہلکار تعینات کردئیے گئے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کی درخواست پر کوئیک رسپانس فورس کے 106942 اہلکار تعینات کیے گئے جبکہ 23940 سیکورٹی اہلکار مستقل طور مزید پڑھیں

قومی میڈیا کیلئےجاری ضابطہ اخلاق پرپابندی سےمتعلق الیکشن کمیشن کا چیئرمین پیمرا کومراسلہ

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے چیئرمین پیمرا کو قومی میڈیا کیلئےجاری ضابطہ اخلاق پرپابندی سےمتعلق مراسلہ جاری کر دیا ہے۔ قومی میڈیا کیلئےجاری ضابطہ اخلاق پرپابندی سےمتعلق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے چیئرمین پیمرا کومراسلہ جاری کیا ہے الیکشن کمیشن مزید پڑھیں