President House Islamabad

صدر مملکت قومی اسمبلی کا اجلاس نہ بلا کر آئینی دہشت گردی کررہے ہیں، رضا ربانی

اسلام آباد: سابق چیئرمین سینیٹ اور پیپلز پارٹی کے سنیئر رہنما میاں رضا ربانی نے صدر مملکت کی جانب سے قومی اسمبلی کا اجلاس نہ بلانے کو آئین پر دہشتگرد حملے کے متراف قرار دیدیا۔ سینیٹ کا اجلاس چیئرمین صادق مزید پڑھیں

Pakistan Peoples Party

پیپلز پارٹی نے یوسف گیلانی سمیت 3 سینیٹرز کو اسمبلی رکنیت کا حلف اٹھانے سے روک دیا، ذرائع

پاکستان پیپلز پارٹی نے سینیٹر یوسف رضا گیلانی سمیت 3 منتخب اراکین اسمبلی کو حلف اٹھانے سے روک دیا۔ ذرائع کے مطابق پی پی قیادت نے 3 سینیٹرز کو قومی اور صوبائی اسمبلی کے رکن کے طور پر حلف اٹھانے مزید پڑھیں

ECP

سینیٹر مشتاق احمد کا چیف الیکشن کمشنر سے استعفیٰ دینے کا مطالبہ

جماعتِ اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد نے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ سے استعفیٰ دینے کا مطالبہ کر دیا۔ سینیٹر مشتاق احمد نے سینیٹ میں اظہارِ خیال کے دوران کہا کہ الیکشن کمیشن شفاف انتخابات کرانے میں مکمل ناکام مزید پڑھیں

Senate of Pakistan

عام انتخابات 2024 کے التواء سے متعلق تیسری قرارداد سینیٹ سیکرٹریٹ میں جمع

عام انتخابات 2024 کے التواء سے متعلق ایک اور قرارداد سینیٹ سیکرٹریٹ میں جمع کرا دی گئی۔ یاد رہے کہ 8 فروری کو شیڈول الیکشن ملتوی کرنے کے حوالے سے یہ تیسری قرارداد سینیٹ میں آئی ہے جبکہ پہلی قرارداد مزید پڑھیں

Ballot Boxes

عام انتخابات تین ماہ تک ملتوی کرانے کیلیے سینیٹ میں ایک اور قرارداد جمع

اسلام آباد: عام انتخابات کو سیکیورٹی چیلنجز کے سبب تین ماہ تک ملتوی کرانے کے لیے سینیٹ میں قرارداد جمع کرادی گئی۔ الیکشن 2024ء کے التوا سے متعلق یہ قرارداد آزاد پارلیمانی گروپ کے سینیٹر ہدایت اللہ نے سینیٹ سیکریٹریٹ مزید پڑھیں

Senate of Pakistan

سینیٹ میں عام انتخابات ملتوی کرنے کی قرارداد 2 بار کثرت رائے سے منظور

اسلام آباد: سینیٹ میں عام انتخابات ملتوی کرنے کی قرارداد 2 بار کثرت رائے سے منظور کرلی گئی۔ سینیٹر دلاور خان نے ملک میں عام انتخابات ملتوی کرنے کی قرارداد سینیٹ میں پیش کی جس میں کہا گیا کہ ملک مزید پڑھیں