Cuba Protest in Favour of Palestine

کیوبا کے صدرکی قیادت میں امریکی سفارت خانے پرغزہ کی حمایت میں ریلی

ہوانا: کیوبا کے صدر کی قیادت میں فلسطینیوں کی حمایت میں ریلی نکالی گئی جو امریکی سفارت خانے کے سامنے سے گزری تو شرکا نے امریکا کے خلاف نعرے بازی کی۔ العربیہ نیوز کے مطابق کیوبا میں اسرائیلی جارحیت کے مزید پڑھیں

Gaza War Rafah Crossing

حماس نے 12 تھائی شہریوں اور 13 اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کردیا

عرب میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ حماس نے 12 تھائی شہریوں اور 13 اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کردیا۔ تھائی وزیراعظم نے اپنے شہریوں کی رہائی کی تصدیق کردی۔ اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ حماس نے 13 اسرائیلی یرغمالیوں مزید پڑھیں

اسرائیل نے غزہ میں الشفا اسپتال کے ڈائریکٹر کو گرفتار کرلیا

غزہ: غزہ کے اسپتالوں پر وحشیانہ بمباری کرنے والی اسرائیلی فورسز نے الشفا اسپتال کے ڈائریکٹر کو گرفتار کرلیا۔ عرب میڈیا کے مطابق الشفا اسپتال کے ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوجیوں نے الشفا اسپتال کے ڈائریکٹرمحمد ابو سالمیہ مزید پڑھیں

غزہ: اسرائیلی فورسز کے ہاتھوں شہید 111 فلسطینیوں کی اجتماعی قبر میں تدفین

غزہ میں اسرائیلی فورسز کے ہاتھوں شہید 111 فلسطینیوں کی اجتماعی قبر میں تدفین کردی گئی۔ عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ اجتماعی نماز جنازہ اور تدفین غزہ پٹی کے علاقے خان یونس میں کی گئی، اجتماعی تدفین کیے جانے مزید پڑھیں

Israeli Tank

اسرائیل کی پہلے اسپتال پر بمباری پھر ٹینکوں سے حملے کی تیاری

غزہ: اسرائیل نے غزہ میں انڈونیشیا کے زیرِ انتظام اسپتال پر وحشیانہ بمباری کی جس میں 12 مریض شہید ہوگئے اور بعد ازاں ٹینکوں نے ایک بڑے سرچ آپریشن کے لیے اسپتال کو چاروں طرف سے گھیر لیا۔ الجزیرہ نیوز مزید پڑھیں