Police Mobile

دہشت گردی کی بڑی کارروائیوں میں ملوث ٹی ٹی پی سوات کا امیر گرفتار

کراچی: سی ٹی ڈی نے خفیہ اطلاع پر کارروائی میں کالعدم تنظیم تحریک طالبان کے دہشت گرد کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا، گرفتار دہشت گرد کالعدم تنظیم تحریک طالبان مٹہ سوات کا امیر ہے۔ ترجمان سی ٹی ڈی سندھ مزید پڑھیں

وفاقی کالونیوں کی اراضی پر رہائشی ٹاورز، وفاق و سندھ حکومت میں ٹھن گئی

کراچی: کراچی میں وفاقی کالونیوں کی اراضی پر رہائشی ٹاورز بنانے کے معاملے پر نگران وفاقی اور نگران سندھ حکومت کے درمیان تنازع کھڑا ہوگیا ہے۔ مذکورہ آبادیوں کا سروے شروع کرانے کیلیے منعقدہ ضلعی حکومت ایسٹ کے اجلاس میں مزید پڑھیں

بھارت سے دبئی جانے والے مسافر طیارے کی کراچی میں ہنگامی لینڈنگ

کراچی: بھارت سے دبئی جانے والے مسافر جہاز کی میڈیکل ایمرجنسی کی بنیاد پر کراچی ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کے شہر احمد آباد سے دبئی کے لیے اڑان بھرنے والی پرواز ایس جی 15 مزید پڑھیں

Sindh Police

کراچی میں اغواء برائے تاوان میں ملوث 3 پولیس اہلکار گرفتار

کراچی: اسٹیل ٹاؤن پولیس نے اغواء برائے تاوان میں ملوث تین پولیس اہلکار گرفتار کرلیے۔ تینوں پولیس اہلکاروں نے تاجر کو اغواء کرکے تاوان طلب کیا تھا۔ گرفتار پولیس اہلکاروں میں رفیق ، سرفراز اور یونس شامل ہیں۔ تینوں پولیس مزید پڑھیں