Supreme Court of Pakistan

آزادانہ انتخابات کا انعقاد نتائج سے زیادہ اہم ہے، سپریم کورٹ

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ آزادانہ اور منصفانہ انتخابات کا انعقاد نتائج سے زیادہ اہم ہے، انتخابات جمہوری اصولوں کے مطابق کرائے جائیں جو اثر و رسوخ اور جبر سے پاک ہوں اور تمام جماعتوں کو مساوی مزید پڑھیں

لگتا ہے الیکشن روکنے کیلیے ہتھکنڈے استعمال کیے جا رہے ہیں، چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیے ہیں کہ مجھے لگتا ہے الیکشن روکنے کیلیے ہتھکنڈے استعمال کیے جا رہے ہیں۔ ریٹرننگ افسر کی تعیناتی معطل کرنے کا پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم مزید پڑھیں

سپریم کورٹ: پی ٹی آئی کی لیول پلئینگ فیلڈ سے متعلق درخواست سماعت کے لیے مقرر

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے تحریک انصاف کی لیول پلئینگ فیلڈ سے متعلق درخواست سماعت کے لیے مقرر کرلی۔ تحریک انصاف کی جانب سے انتخابات میں عدم شفافیت اور سیاسی جماعتوں کو یکساں مواقع نہ ملنے کے الزام کے ساتھ مزید پڑھیں

PTI Jalsa

لیول پلئینگ فیلڈ کیلیے دائر پی ٹی آئی کی درخواست فوری سماعت کیلیے مقرر

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے لیول پلئینگ فیلڈ کے لیے دائر پی ٹی آئی درخواست فوری سماعت کے لیے مقرر کر دی۔ قائم مقام چیف جسٹس سردار طارق مسعود کی سربراہی میں تین رکنی بینچ تھوڑی دیر بعد سماعت کرے مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل، سپریم کورٹ کا انتخابی شیڈول آج ہی جاری کرنے کا حکم

اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے جاری ہونے والے فیصلے کو معطل کرتے ہوئے الیکشن کمیشن کو رات بارہ بجے تک انتخابی شیڈول جاری کرنے کی ہدایت کردی۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب مزید پڑھیں