کراچی: مبینہ پولیس مقابلے میں 2ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار

کراچی: فیڈرل بی انڈسٹریل ایریا اور سائٹ سپرہائی وے پولیس نے مبینہ مقابلوں کے بعد 2 ڈاکوؤں کو زخمی حالت میں گرفتار کر کے اسلحہ اور دیگر سامان برآمد کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق فیڈرل بی انڈسٹریل ایریا پولیس نے مزید پڑھیں

کراچی؛ انٹر کے امتحانی نتائج، طلبا کو 15 فیصد اضافی نمبر دینے کی منظوری

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ نے انٹر بورڈ کے فرسٹ ائیر 2023 کے امتحانی نتائج سے متعلق کمیٹی کی سفارش پر طلبا کو 15 فیصد اضافی نمبر دینے کی منظوری دے دی۔ انٹر بورڈ کے فرسٹ ایئر 2023 کے امتحان میں بچوں مزید پڑھیں

Jamat e Islami Pakistan

الیکشن کے نتائج پر تحفظات: حافظ نعیم الرحمٰن کا کل کراچی میں یومِ سیاہ منانے کا اعلان

حافظ نعیم الرحمٰن نے اپنی پریس کانفرنس میں کہا کہ ایم کیو ایم کو کراچی کے لوگوں نے مسترد کردیا اب عوام کے فیصلے کو قبول کرنا چاہیے جس نے ان کو مسلط کیا اس نے دہشت گردی کو فروغ مزید پڑھیں

نجی اسپتال میں میڈیکل اسٹور پر گٹکا فروخت کرنے والا ڈاکٹر گرفتار

کراچی: بلدیہ ٹاؤن پولیس نے نجی اسپتال پر چھاپہ مار کر میڈیکل اسٹور پر گٹکا فروخت کرنے والے ایم بی بی ایس ڈاکٹر کو ملازم اور میل اسٹاف نرس سمیت گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ڈسٹرکٹ کیماڑی عارف اسلم راؤ مزید پڑھیں

کراچی: نامعلوم مسلح افراد باڑے سے کروڑوں روپے مالیت کے مویشی لے گئے

کراچی: لانڈھی میں مویشیوں کے باڑے سے نامعلوم مسلح ملزمان کروڑوں روپے مالیت کی 94 بھینسیں اور گائے لے گئے، وردات کا مقدمہ باڑے کے مالک کی مدعیت میں لانڈھی تھانے میں درج کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق جمعے اور مزید پڑھیں

کراچی ایئرپورٹ: عملے نے مسافر کو 15 لاکھ روپے مالیت کی اشیا سے بھرا بیگ لوٹا دیا

کراچی: سول ایوی ایشن کے عملے نے بین الاقوامی پرواز کے مسافر کو لاکھوں روپے مالیت کی قیمتی اشیا واپس لوٹا دیں۔ ترجمان سی اے اے کے مطابق 8 فروری کو دبئی کے راستے امریکا سے پاکستان آئے مسافر نے مزید پڑھیں

MQM PAKISTAN

کراچی سے ایم کیو ایم پاکستان نے میدان مارلیا، سندھ اسمبلی کی 20 نشستوں پر کامیابی

کراچی سے سندھ کی 47 نشستوں میں سے 41 نشستوں کے نتائج جاری کردیئے گئے۔ پاکستان پیپلزپارٹی نے 9، ایم کیو ایم پاکستان نے 20، آزاد امیدواروں نے 10 اور جماعت اسلامی نے 2 نشستوں پر کامیابی حاصل کرلی۔ پی مزید پڑھیں