Election 2024

سندھ اسمبلی کے حلقے 112 کیماڑی کا غیر حتمی نتیجہ، آزاد امیدوار سر بلند خان کامیاب

ویب ڈیسک
سندھ اسمبلی کے حلقے 112 کراچی ضلع کیماڑی کے غیر حتمی نتیجے میں آزاد امیدوار سر بلند خان 16 ہزار 287 ووٹ لے کر کامیاب رہے۔

پیپلز پارٹی کے محمد آصف 10 ہزار 754 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے