پشاور: خیبر پختونخوا میں عام انتخابات سے قبل سیاسی شخصیات کو دھمکیاں موصول ہوئی ہیں۔ کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کے مطابق صوبے میں عام انتخابات کے تناظر میں 15 سیاسی شخصیات کو شدت پسندوں کی جانب سے دھمکیاں مزید پڑھیں
سوات: ن لیگ کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ کے پی کے لوگ کیسے اس شخص کے جال میں پھنس گئے جس نے ایک کروڑ نوکریوں کا وعدہ کیا۔ نواز شریف نے سوات میں جلسے سے خطاب کرتے مزید پڑھیں
پشاور: خیبر پختونخوا میں موسم سرما کی پہلی برف باری ہوئی ہے جس کے باعث کالام، چترال، مالم جبہ، ناران، کاغان اور گلیات سمیت دیگر بالائی علاقے سفید چادر میں چھپ گئے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بارش اور برفباری کا مزید پڑھیں
پشاور: خیبر پختونخوا میں ڈیوٹی سے طویل غیر حاضر ڈاکٹروں کو ملازمت سے فارغ کردیا گیا۔ محکمہ صحت کی جانب سے باضابطہ سرکاری اعلامیہ جاری کردیا گیا، جس کے مطابق مختلف اسپتالوں و طبی مراکز میں ڈیوٹی پر پیشگی اجازت مزید پڑھیں
پشاور: خیبرپختونخوا میں تعطیلات ختم ہونے پر پرائمری اسکولز آج سے دوبارہ کھول دیے گئے۔ خیبرپختون خوا میں پرائمری اسکولوں میں آج سے تدریسی عمل بحال ہوگیا، مڈل اور ہائی اسکولوں کے پرانے اوقات بھی واپس بحال ہوگئے۔ محکمہ تعلیم مزید پڑھیں
پشاور: خیبر پختونخوا کے ضلع کرم میں گاڑی اور مسافر کوچ پر فائرنگ کے نتیجے میں سیکیورٹی اہلکاروں اور خاتون سمیت 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ڈی پی او کرم محمد عمران نے بتایا کہ صدہ بازار کے قریب مسافر مزید پڑھیں
پشاور: خیبرپختون خوا کی حکومت نے صوبے بھر کی جیلوں میں موجود قیدیوں کو بینک اکاؤنٹ کھولنے کی سہولت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایک نجی اخباری ذرایع کے مطابق آئی جی جیل خانہ جات خیبرپختونخوا عثمان محسود نے بتایا مزید پڑھیں
خیبر پختون خوا کے 2 اضلاع میں دہشت گردوں کے حملوں میں 4 سیکیورٹی اہلکار شہید ہو گئے۔ خیبر پختون خوا کے ضلع خیبر میں دہشت گردوں نے باڑہ کی نالہ جوائنٹ پوسٹ پر حملہ کیا جس میں 2 سیکیورٹی مزید پڑھیں