عام انتخابات کے موقع پر ملک کے مختلف حلقوں میں جھگڑے، تشدد، فائرنگ سے متعدد افراد زخمی ہوگئے اور کچھ حلقوں میں پولنگ کا عمل روک دیا گیا ہے۔ کراچی کے حلقے این اے 229 کے پولنگ اسٹیشن پپری سچل مزید پڑھیں
اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان کا کہنا ہے کہ ووٹنگ کا وقت بڑھانے کی کوئی تجویز زیرغور نہیں۔ الیکشن کمیشن کے حکام کے مطابق عام انتخابات میں ووٹنگ کا وقت شام 5 بجے تک ہے۔ ووٹنگ کا وقت بڑھانے مزید پڑھیں
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کا کہنا ہے کہ مسائل کے حل کے لیے ایک پارٹی کو اکثریت ملنا ضروری ہے۔ نواز شریف نے ووٹ ڈالنے کے بعد میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ پاکستان کے مسائل مزید پڑھیں
اسلام آباد: عام انتخابات 2024 میں پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے منظم دھاندلی کے ثبوت سامنے آنے لگے، پی ٹی آئی امیدوار علی رضا خان خاکوانی کی پولنگ ایجنٹ کے ساتھ مبینہ آڈیو وائرل ہوگئی۔ ایک نجی اخباری ذرایع مزید پڑھیں
کراچی کے حلقے این اے 238 میں ایم کیو ایم رہنما فاروق ستار نے اپنا ووٹ کاسٹ کر دیا۔ فاروق ستار نے اپنا ووٹ نیشنل اسکولنگ پولنگ اسٹیشن میں کاسٹ کیا۔ این اے 232 سے ایم کیو ایم امیدوار آسیہ مزید پڑھیں
عام انتخابات 2024ء کے پُرامن انعقاد کے لیے لاہور میں پولیس ہائی الرٹ ہے۔ پولیس کے 18 ایس پیز اور 44 ایس ڈی پی اوز ڈیوٹی پر تعینات ہیں۔ 84 ایس ایچ اوز بھی اپنےعلاقوں میں الیکشن ڈیوٹی پر مامور مزید پڑھیں
اسلامی جمہوریہ پاکستان کے صدر، ڈاکٹر عارف علوی نے بھی اپنے ووٹ کا حق استعمال کر لیا۔ ڈاکٹر عارف علوی نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ایکس کے اکاؤنٹ پر اپنی تازہ تصویریں شیئر کی ہیں۔ صدرِ مملکت نے اپنے فالوورز مزید پڑھیں
پاکستان میں عام انتخابات کے لیے ووٹنگ جاری ہے، پولنگ اسٹیشنز پر انتخابی عملے نے ذمے داریاں سنبھال لیں، پولنگ ایجنٹس کو خالی بیلٹ باکس دکھا کر سیل کر دیے گئے، ووٹرز پولنگ اسٹیشن پہنچنا شروع ہوگئے، پولنگ بغیر کسی مزید پڑھیں