نیو گوادر ایئرپورٹ کو فعال کرنے کا معاملہ، افسران کو تربیت کیلئے چین بھیجنے کا فیصلہ

نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو فعال کرنے کے معاملہ پر سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) کے مختلف شعبوں کے افسران کو چین میں 3 ہفتے کی تربیت کروانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق 25 افسران مزید پڑھیں

Dead Bodies

گوادر؛ حجام کی دکان پر کام کرنے والے پنجاب سے آئے 7 افراد فائرنگ سے قتل

کوئٹہ: مسلح افراد نے گوادر میں رہائشی کوارٹر پر حملہ کردیا اور فائرنگ کرکے 7 افراد کو قتل کردیا۔ جاں بحق ہونے والے تمام افراد پنجاب سے آئے ہوئے تھے۔ پولیس کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے سربندر کے علاقے مزید پڑھیں

گوادر پورٹ اتھارٹی پر بی ایل اے کا حملہ ناکام، تمام آٹھ دہشت گرد ہلاک

گوادر پورٹ اتھارٹی (جی پی اے) کمپلیکس پر بی ایل اے کے دہشت گردوں نے حملہ کردیا اور فائرنگ کرتے ہوئے اندر گھسنے کی کوشش کی تاہم جوابی کارروائی میں تمام آٹھ دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا۔ اطلاعات کے مزید پڑھیں

گوادر، توانائی کے لیے 4.54 ارب روپے کا منصوبہ منظور

اسلام آباد: گوادر میں توانائی کے لیے 4.54 ارب روپے کا منصوبہ منظور کرلیا گیا۔ گوادر میں بجلی طلب پوری کرنے کیلیے سینٹرل ڈیولپمنٹ ورکنگ پارٹی نے ایک اہم نظر ثانی شدہ توانائی منصوبے کی منظوری دے دی۔ گوادر پرو مزید پڑھیں

وزیراعظم گوادر پہنچ گئے، بارشوں سے ہونے والے نقصانات کا جائزہ

گوادر: وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف دورے پر بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر پہنچ گئے۔ انہوں نے دوران پرواز چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل انعام حیدر ملک سے گوادر اور جنوبی بلوچستان میں حالیہ طوفانی بارشوں سے ہونے مزید پڑھیں

Gwadar Hit By Flood

طوفانی بارشوں سے تباہی کے سبب گوادرکو آفت زدہ قراردیدیا گیا

بلوچستان کی صوبائی حکومت نےشدید بارشوں کے باعث ضلع گوادرکو آفت زدہ قراردےدیا ہے۔ نگران صوبائی وزیراطلاعات جان اچکزئی نے بتایاہے کہ طوفانی بارشوں سے تباہی کے سبب گوادرکو آفت زدہ قراردیدیا گیا، جبکہ پاک فوج،ایئرفورس اورپاک بحریہ،این ڈی ایم مزید پڑھیں