Jamat e Islami PTI

چیئرمین پی ٹی آئی کا نائب امیر جماعت اسلامی سے رابطہ، حکومت سازی پر گفتگو

لاہور: چیئرمین پی ٹی آئی اور نائب امیر جماعت اسلامی کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں سیاسی لائحہ عمل اور حکومت سازی پر تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ جماعت اسلامی نے تحریک انصاف کو حکومت سازی پر اتحاد مزید پڑھیں

Jamat e Islami Pakistan

سراج الحق امیر جماعت اسلامی کے عہدے سے مستعفی

انتخابات میں ناکامی پر امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ سراج الحق نے اپنے بیان میں کہا کہ کوشش اور محنت کے باوجود انتخابات میں مطلوبہ کامیابی نہیں دلاسکا۔ انکا کہنا تھا کہ انتخابات مزید پڑھیں

Sindh High Court

کراچی کے انتخابی نتائج کل سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج کریں گے، حافظ نعیم

کراچی: امیر جماعت اسلامی کراچی انجینئر حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ ہم کل سندھ ہائیکورٹ میں فارم 45 کو سامنے رکھ کر کراچی کے انتخابی نتائج کو چیلنج کریں گے۔ حافظ نعیم نے کہا کہ الیکشن کمیشن سے مزید پڑھیں

Jamat e Islami PTI

پی ٹی آئی اور جماعت اسلامی کا چیف الیکشن کمشنر سے فوری مستعفی ہونے کا مطالبہ

لاہور: پاکستان تحریک انصاف اور جماعت اسلامی نے چیف الیکشن کمشنر اور الیکشن کمیشن اراکین سے فوراً مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا۔ ترجمان تحریک انصاف نے بیان میں کہا کہ دھاندلی کا لبادہ پہنا کر پی ڈی ایم ٹو کو مزید پڑھیں

Jamat e Islami PTI

پی ٹی آئی قیادت کا آزاد ارکان کی شمولیت کیلیے جماعت اسلامی سے رابطہ

پشاور: پاکستان تحریک انصاف نے ازاد ارکان کی شمولیت کیلیے جماعت اسلامی سے رابطہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے رہنما بیرسٹر گوہر نے خیبرپختونخوا میں جماعت اسلامی کے سیاسی امور کے سربراہ بحرا اللہ سے ٹیلی فونک مزید پڑھیں

Jamat e Islami Pakistan

جعلی انتخابات کے نتیجے میں بننے والی حکومت بھی جعلی ہوگی، سراج الحق

لاہور: جماعت اسلامی کے سربراہ سراج الحق نے کہا ہے کہ جعلی انتخابات کے نتیجے میں بننے والی حکومت بھی جعلی ہوگی۔ منصورہ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ الیکشن 8 فروری کو ہوگیا لیکن مکمل مزید پڑھیں

Election 2024

ہم جیت رہے ہیں، زبردستی کے نتائج مسلط نہ کیے جائیں، حافظ نعیم الرحمٰن

ویب ڈیسک امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحٰمن نے کہا ہے کہ ہم جیت رہے ہیں، ہمیں جیتنے دیا جائے، زبردستی کے نتائج مسلط نہ کیے جائیں۔ حافظ نعیم الرحمن نے ہنگامی پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ یہ مزید پڑھیں

Election 2024

پولنگ اسٹیشنز کو ایم کیو ایم کے غنڈوں کے حوالے کرنا شروع کردیا گیا ہے، حافظ نعیم الرحمٰن

ویب ڈیسک امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ پولنگ کا وقت ختم ہوتے ہی پولنگ اسٹیشنز کو ایم کیو ایم کے غنڈوں کے حوالے کرنا شروع کردیا گیا ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس مزید پڑھیں