اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ سیاسی جماعتوں میں بھی جمہوریت ہونی چاہیے۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس مسرت ہلالی پر مشتمل سپریم کورٹ مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے قومی اسمبلی کیلئے اپنے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کر دیا، تحریک انصاف نے قومی اسمبلی کی 266 نشستوں میں سے 32 پر امیدواروں کا اعلان زیر التواء رکھا ہے۔ تحریک انصاف کا مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) نے ملک میں 8 فروری کو شیڈول عام انتخابات کیلئے پشاور سے قومی اسمبلی 6 اور صوبائی اسمبلی کے 13امیدواروں کا اعلان کردیا۔ پشاور سے قومی اسمبلی کے حلقوں کے امید وار مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شفقت محمود نے اپنے کاغذات نامزدگی واپس لے لیے ہیں۔ پی ٹی آئی رہنما نے این اے 130 لاہور اور پی پی 170 لاہور سے کاغذات نامزدگی واپس لیے ہیں۔ ایک بیان مزید پڑھیں
اسلام آباد: پی ٹی آئی کے وکیل نعیم پنجوتھا نے بتایا ہے کہ عمران خان نے کہا ہے کہ ان کا قصور صرف ایبسلوٹلی ناٹ کہنا ہے۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے مزید پڑھیں
اسلام آباد: بلے کے نشان سے متعلق پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف الیکشن کمیشن کی درخواست پر سپریم کورٹ میں براہ راست سماعت جاری ہے۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ سماعت کر مزید پڑھیں
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ مشاورت مکمل ہوچکی ہے، آج شام یا کسی بھی وقت ٹکٹوں کا اعلان کروں گا۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے مزید پڑھیں
پشاور: پی ٹی آئی نے پارٹی سرٹیفکیٹ جاری نہ کرنے پر الیکشن کمیشن کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی۔ انٹرا پارٹی الیکشن اور انتخابی نشان بلے کی بحالی کے معاملے پر عدالتی احکامات کے باوجود عمل نہ کیے مزید پڑھیں