PTI Candidate

شفقت محمود نے اپنے کاغذات نامزدگی واپس لے لیے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شفقت محمود نے اپنے کاغذات نامزدگی واپس لے لیے ہیں۔

پی ٹی آئی رہنما نے این اے 130 لاہور اور پی پی 170 لاہور سے کاغذات نامزدگی واپس لیے ہیں۔

ایک بیان میں شفقت محمود نے کہا کہ میں نے الیکشن سے الگ ہونے کا فیصلہ کیا ہے، میں اب کسی بھی سیٹ سے امیدوار نہیں ہوں۔