وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) حیدر آباد نے پنشن فنڈ میں کروڑوں روپوں کے فراڈ کی تحقیقات شروع کر دی۔ ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفس حیدر آباد، میونسپل عملے اور ایک بینک کے عملے پر کروڑوں روپے غبن کا الزام ہے۔ مزید پڑھیں
حیدرآباد: گھریلو تنازع پر ماں بیٹی کو ایک کمرے میں بند کرکے باہر دیوار چنوا کر قید کردیا گیا۔ لطیف آباد بی سیکشن پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے گھریلو تنازع پر قید کی گئی ماں بیٹی کو بازیاب کروا لیا۔ مزید پڑھیں
حیدرآباد میں تشدد کرکے گدھے کی ٹانگ توڑ دی گئی، واقعے میں ملوث ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم گدھا گاڑی چلاتا ہے، کل اس نے دوسری گاڑی کے گدھے کی مزید پڑھیں
کراچی: حیدرآباد کے علاقے پریٹ آباد میں سلینڈر دھماکے میں زخمی ہونے والے مزید دو افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد اموات کی تعداد 9 تک پہنچ گئی۔ ایم ایس سول اسپتال ڈاکٹر خالد بخاری کے مطابق زیرِ علاج مزید پڑھیں
حیدرآباد میں دکان میں گیس سلنڈر دھماکا ہوا ہے، جس کے نتیجے میں 40 افراد جھلس کر زخمی ہوگئے۔ فائر بریگیڈ کی چار گاڑیوں کی مدد سے آگ پر قابو پایا گیا۔ سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) کا مزید پڑھیں
ویب ڈیسک پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما شرجیل میمن حیدرآباد سے صوبائی اسمبلی کی نشست پی ایس۔61 سے کامیاب ہو گئے۔ پی ایس 61 کے تمام 135 پولنگ اسٹیشن کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق پیپلز پارٹی مزید پڑھیں
پاکستان پیپلزپارٹی نے سندھ اسمبلی کی تیسری نشست جیت لی۔ سندھ کی صوبائی اسمبلی کے حلقے پی ایس 60 حیدرآباد 1 میں غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے میں پاکستان پیپلز پارٹی کے جام خان شورو کامیاب ہوگئے۔ غیر حتمی غیر مزید پڑھیں
حیدر آباد میں جواں عمر لڑکی کو مبینہ طور پر غیرت کے نام پر قتل کردیا گیا. تفصیلات کے مطابق حیدرآباد کے تھانہ پنیاری کے علاقے شاہ لطیف کالونی کی سومرا گلی مین واقع ایک گھر میں فائرنگ کر کے مزید پڑھیں