سرکاری کمپنیوں کی نجکاری کے لیے 5 سالہ پروگرام تیار

اسلام آباد: نجکاری کمیشن نے سرکاری کمپنیوں کی نجکاری کے لیے پانچ سالہ پروگرام تیار کرلیا، جسے آج منظوری کیلیے کابینہ کی نجکاری کمیٹی کو پیش کیا جائے گا نیز کمیٹی نجکاری کیلیے پہلے اورآئندہ تین سال کے اہداف کا تعین کرے گی۔

ذرائع نے بتایا کہ آئی ایم ایف نے نئے پروگرام کیلیے تمام سرکاری کمپنیوں کی نجکاری کے روڈ میپ کا مطالبہ کیا تھا، نجکاری کمیشن نے نقصان والی سرکاری کمرشل کمپنیز کی پہلے نجکاری کی سفارش کی ہے، اس وقت سرکاری شعبے میں87 کمرشل کمپنیاں کام کر رہی ہیں، وفاقی وزارتوں نے 39 سرکاری کمپنیوں کی نجکاری نہ کرنے کی تجویز دی ہے، نئے قانون کے تحت صرف وزارت خزانہ کسی کمپنی کو سٹریٹیجک قرار دے سکتی ہے۔

سرکاری کمپنیوں کی نجکاری میں ملازمین کے حقوق کا تحفظ کیا جائے گا، انہیں گولڈن ہینڈ شیک دینے کیلئے تجویز بھی دی گئی ہے، ان کیلئے پیکیج کا فیصلہ نجکاری کمیٹی کرے گی۔

شیئرٹویٹشیئر
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں
جاپان میں بیت الخلا سیاحوں کی توجہ کا مرکز کیوں بن رہے ہیں؟
پستہ قد تاجکستانی گلوکار عبدو روزک کو دلہن مل گئی
بلیک ہول میں گِرنے کا منظر کیسا ہوگا؟ ویڈیو جاری
عامر لیاقت نازیبا ویڈیوز کیس : یوٹیوبر یاسر شامی کی ضمانت منظور
دھمکیوں پر خاموش نہیں ہوں گے، جیل کیلیے بھی تیار ہیں، فضل الرحمان
آئی ایم ایف کا پاکستان سے پنشن پر ٹیکس کے نفاذ کا مطالبہ
چاند پر بھیجے گئے پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر سے پہلی تصویر موصول
اسمبلی اجلاس؛ گورنر پختونخوا اور صوبائی حکومت آمنے سامنے
غزہ پر حملے اور فلسطینیوں کی نسل کشی؛ بھارت اسرائیل گٹھ جوڑ بے نقاب
دورہ آئرلینڈ؛ محمد عامر بالآخر ڈبلن روانہ

darama

سروے
کیاپاکستان میں مہنگائی کا ذمہ دار آئی ایم ایف ہے یا حکومت کی ناقص کارکردگی؟

آئی ایم ایف
حکومت کی ناقص کارکردگی
نتائج ملاحظہ کریں

تازہ ترین سلائیڈ شوز

ایرانی صدر کا دورہ پاکستان

ہیں تلخ بہت بندۂ مزدور کے اوقات

ایرانی صدر کا دورہ پاکستان

ہیں تلخ بہت بندۂ مزدور کے اوقات

by TaboolaSponsored LinksYou May Like
New Mobile Phones Are Cheaper And Available From Mexico
Phones | Search Ads
ایکسپریس کے بارے میں
ضابطہ اخلاق
ایکسپریس ٹریبیون
ہم سے رابطہ کریں
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024 ایکسپریس اردو

Managed by Google. Complies with IAB TCF. CMP ID: 300
facebook
twitter
whatsapp

گھڑیاں اور زیورات
Ad