PTI Flag

پارلیمانی کمیٹی اجلاس کی اندرونی کہانی، بلاول کے سوالات پر پی ٹی آئی کی خاموشی

پارلیمانی کمیٹی کے گزشتہ شب ہونے والے 3 گھنٹے طویل اجلاس کی تفصیلات سامنے آگئی ہیں، اس اجلاس میں بلاول بھٹو زرداری نے مولانا فضل الرحمان سے کہا کہ آپ ساتھ نہیں دیں گے تو ترامیم نہیں کریں گے کیونکہ مزید پڑھیں

PPPP

وزیراعظم اور بلاول بھٹو کی ملاقات، مولانا فضل الرحمان کے تحفظات دور کرنے پر اتفاق

وزیراعظم شہباز شریف اور بلاول بھٹو زرداری نے مولانا فضل الرحمان کے تحفظات دور کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف سے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے ملاقات کی جس میں ملکی سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ مزید پڑھیں

Court Order

بلوچستان حکومت کے وزیر کی جیت کالعدم، 15 حلقوں میں دوبارہ الیکشن کا حکم

کوئٹہ: الیکشن ٹریبونل نے بلوچستان اسمبلی کی نشست پی بی 45 کوئٹہ سے پاکستان پیپلزپارٹی کے رکن کے انتخاب کو کالعدم قرار دے دیا۔ بلوچستان ہائیکورٹ کے جج عبداللہ بلوچ پر مشتمل الیکشن ٹریبونل نے جمعیت علما اسلام کے امیدوار مزید پڑھیں

ایشیائی ترقیاتی بینک اور پاکستان کے درمیان 720 ملین ڈالر کے 2 منصوبوں پر دستخط

اسلام آباد: ایشیائی ترقیاتی بینک اور پاکستان کے درمیان 720 ملین ڈالر کے 2 منصوبوں پر دستخط ہوئے ہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف اور اے ڈی بی کے صدر نے وفد کے ہمراہ 400 ملین امریکی ڈالرز کے سندھ ایمرجنسی ہاؤسنگ مزید پڑھیں

آئینی ترامیم: وزیراعظم سے ملاقات کے بعد بلاول بھٹو کی دوبارہ مولانا فضل الرحمان کے گھر آمد

اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری چند گھنٹوں میں دوبارہ ملاقات کیلیے جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پر پہنچ گئے ہیں۔ چئیرمین پی پی پی بلاول بھٹو وفد کے ہمراہ مولانا مزید پڑھیں

قادیانیوں کو غیرمسلم قرار دینے پر 7 ستمبر کو عام تعطیل کی قرارداد منظور

اسلام آباد: سینیٹ نے قادیانیوں کو غیر مسلم قرار دینے کے روز 7 ستمبر کو عام تعطیل کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی۔ ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان کی زیر صدارت سینیٹ کا اجلاس ہوا جس میں سینیٹر مزید پڑھیں