Dollar

آئی ایم ایف سے معاہدے کے بعد روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر کم ہونے لگی

، آج کاروبار کے آغاز میں انٹر بینک میں ڈالر سستا ہوا ہے۔

انٹر بینک میں ڈالر 2 روپے 14 پیسے سستا ہونے کے بعد 286 روپے کا ہو گیا۔

گزشتہ روز انٹر بینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 288 روپے 14 پیسے کا تھا۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 50 پیسے کم ہو نے کے بعد 289 روپے کا ہو گیا۔

اسٹاک ایکسچینج: انڈیکس 57 ہزار کی حد عبور کر گیا