ایف بی آر کا ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی تاریخ میں مزید توسیع نہ کرنے کا فیصلہ

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی تاریخ میں مزید توسیع نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع انکم ٹیکس کمشنرز کو درخواست دینے پر گوشوارے جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع کا اختیار ہو گا۔

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ انکم ٹیکس کمشنر صرف درخواست دینے کی صورت میں ہی توسیع دینے کے مجاز ہوں گے۔