Sugar

چینی کی ہول سیل قیمت میں 5 روپے کا اضافہ

کراچی کی ہول سیل مارکیٹ میں چینی کی قیمت میں روز میں 5 روپے کا اضافہ ہوگیا۔

تھوک بازار میں چینی اس وقت 140 روپے فی کلو میں فروخت ہو رہی ہے۔ رواں کاروباری ہفتے کے آغاز پر چینی کا ہول سیل بھاؤ 135 روپے کلو تھا۔ تین روز میں چینی کی قیمت 5 روپے کا اضافہ ہوا۔

خیال رہے کہ چینی کا پچاس کلو کا تھیلا 7 ہزار روپے کا ہوگیا۔