G20 Countries

چین نے مقبوضہ کشمیر میں جی 20 اجلاس کا بائیکاٹ کر دیا

چین نے بھارت کی میزبانی میں مقبوضہ کشمیر میں جی 20 اجلاس کا بائیکاٹ کردیا۔

اس حوالے سے ترجمان چینی وزارت خارجہ نے بیجنگ سے جاری بیان میں کہا کہ چین متنازع علاقے میں ایسی کسی میٹنگ میں شرکت نہیں کرے گا۔

دوسری جانب غیر ملکی میڈیا نے ترکیہ سے متعلق بتایا ہے کہ انقرہ بھی جی 20 اجلاس سے دستبردار ہوسکتا ہے