Saudi Arabia

نوازشریف کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات

ایکسپریس اردو
Toggle navigation

ویب ڈیسک ایک گھنٹہ پہلے
نواز شریف عمرے کی ادائیگی کے بعد سعودی عرب میں موجود ہیں:فوٹو:فائل
نواز شریف عمرے کی ادائیگی کے بعد سعودی عرب میں موجود ہیں:فوٹو:فائل

جدہ: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے جدہ میں ملاقات کی۔

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے ٹوئٹر پر بیان میں کہا کہ دونوں رہنماؤں کی ملاقات میں (ن) لیگ کی سینئر نائب صدر مریم نواز بھی موجود تھیں۔

مریم اورنگزیب کے مطابق کہ نواز شریف اور محمد بن سلمان کے درمیان ہونے والی ملاقات میں دونوں برادر ممالک کے درمیان تعلقات کو مزید فروغ دینے اور پاکستان کو درپیش مسائل اور ان کے حل پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر نواز شریف نے سعودی قیادت کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

نواز شریف اور مریم نواز خاندان کے دیگر افراد کے ہمراہ عمرے کی ادائیگی کے بعد سعودی عرب میں موجود ہیں۔

شیئرٹویٹشیئر
مزید شیئر
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

سروے
کیا آپ شہبازشریف کی حکومتی کارکردگی سے مطمئن ہیں؟

ہاں
نہیں
نتائج ملاحظہ کریں

مقبول خبریں
سعودی عرب میں ماہ شوال کا چاند نظر آگیا، عید آج ہوگی
نہ عمران خان سے مذاکرات کریں گے اور نہ ہی سپریم کورٹ میں پیش ہوں گے؛ فضل الرحمان
کرتب دکھانے کے دوران شیروں نے پنجرے سے نکل کر شائقین پر حملہ کردیا
کراچی: عید کا سوٹ نہ سینے پر عدالت کا درزی پر 48 ہزار روپے جرمانہ
پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ، چوتھا ٹی20 میچ بارش کے باعث منسوخ
ہمارے سروں پر بندوق رکھ کر مذاکرات نہیں کروائے جاسکتے، بلاول بھٹو
سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
چین میں خاتون بازی گر کرتب دکھاتے ہوئے بلندی سے گر کر ہلاک

تازہ ترین سلائیڈ شوز

فرزاندانِ اسلام اعتکاف میں بیٹھ گئے

چھوٹی عید پر بڑی خریداری

فرزاندانِ اسلام اعتکاف میں بیٹھ گئے

چھوٹی عید پر بڑی خریداری

ایکسپریس کے بارے میں
ضابطہ اخلاق
ایکسپریس ٹریبیون
ہم سے رابطہ کریں
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2023 ایکسپریس اردو

facebook
twitter
whatsapp