eLection Commission of Pakistan

صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات تاحکم ثانی ملتوی ہونے کا قوی امکان

اسلام آباد : پنجاب اور خیبر پختونخوا کی صوبائی اسمبلیوں کے نئے انتخابات کے بارے میں الیکشن کمیشن آف پاکستان نے تمام سٹیک ہولڈرز سے مشاورت کر لی ہے۔ اس مشاورت کے نتیجے میں آئندہ 24گھنٹے کے اندر الیکشن کمیشن مزید پڑھیں

Islamabad High Court

گرفتاری کا خدشہ ، اسد عمر نے حفاظتی ضمانت کی درخواست دے دی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکریٹری جنرل اسد عمر نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں حفاظتی ضمانت کی درخواست دائر کردی۔ لاہور میں درج مقدمے میں گرفتاری کے خدشے کے پیش نظر پی ٹی آئی رہنما اسد عمر مزید پڑھیں

Court Order

انسداد دہشتگردی عدالت؛ پی ٹی آئی رہنماؤں کی عبوری ضمانتیں منظور

اسلام آباد: انسداد دہشت گردی عدالت نے تحریک انصاف کے رہنماؤں کی عبوری ضمانتیں منظور کرلیں۔ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی عدالت میں پیشی کے موقع پر پی ٹی آئی رہنماؤں پر تھانہ سی ٹی ڈی میں درج مزید پڑھیں

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کا زمان پارک واقعے پر جے آئی ٹی بنانے کا اعلان

لاہور: نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے زمان پارک واقعے پر مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) بنانے کا اعلان کر دیا۔ پنجاب حکومت نے زمان پارک واقعے کی تمام تفصیلات الیکشن کمیشن کو بھجوانے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ مزید پڑھیں

Islamabad Police

اسلام آباد اور لاہور میں کریک ڈاؤن، پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنوں کے گھروں پر چھاپے

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اور لاہور میں پولیس نے پی ٹی آئی کیخلاف کریک ڈاون شروع کردیا، رہنماؤں اور کارکنان کے گھروں پر چھاپے مارے جارہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد پولیس نے ایف سیون میں تحریک انصاف کے مزید پڑھیں

Imran Khan PTI

زمان پارک میں ’حملہ‘؛ مقدمے کی درخواست میں مریم نواز اور رانا ثنا اللہ نامزد

لاہور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے زمان پارک میں عمران خان کی رہائش گاہ پر ’پولیس اہلکاروں کے حملے‘ کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دے دی گئی جس میں مسلم لیگ (ن) کی سینئر مزید پڑھیں

وزیراعظم کا کم آمدن والوں کیلیے 50 روپے فی لیٹر تک پٹرولیم ریلیف پیکج دینے کا فیصلہ

لاہور: وزیراعظم شہباز شریف نے کم آمدن والوں کے لیے 50 روپے فی لیٹر تک پٹرولیم ریلیف پیکج دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ماڈل ٹاؤن میں وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی وزرا اور معاونین خصوصی سے ملاقاتیں کیں جس میں مزید پڑھیں