Azam Swati Twitter Account

اعظم سواتی نے اپنے ٹويٹر اکاؤنٹ سے ہوئی ٹوئٹس سے لاتعلقی کا اظہار کردیا

متنازعہ ٹویٹ کیس میں نامزد تحریک انصاف کے سینیٹر اعظم سواتی نے اپنے ٹويٹر اکاؤنٹ سے ہوئی ٹوئٹس سے لاتعلقی کا اظہار کردیا۔ متنازعہ ٹویٹ کیس میں نامزد پی ٹی آئی سینیٹر اعظم سواتی نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں مزید پڑھیں

PTI Flags

عمران خان کی عام انتخابات مارچ اپریل میں ہونے کی پیشگوئی

پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے عام انتخابات مارچ اپریل میں ہونے کی پیشگوئی کردی۔ زمان پارک لاہور میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا تھا کہ میری پیشگوئی ہے انتخابات مارچ اپریل مزید پڑھیں

چمن میں افغان فورسز کی شہری آبادی پر بلا اشتعال فائرنگ، 6 پاکستانی شہری شہید

افغان بارڈر فورسز کی چمن میں شہری آبادی پر بھاری ہتھیاروں سے بلا اشتعال فائرنگ کے نتیجے میں 6 پاکستانی شہری شہید اور 17 زخمی ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق افغان بارڈر مزید پڑھیں

توشہ خانہ چوری پر تمھارے ہاتھ کاٹ دینے چاہئیں,سلیمان شہباز کا عمران خان کے بیان پر ردعمل

وزیراعظم شہباز شریف کے صاحبزادے سلیمان شہباز نے چیئرمین عمران خان کے بیان پر ردعمل دے دیا۔ اسلام آباد سے جاری بیان میں سلیمان شہباز نے کہا کہ عمران خان جو ریاست مدینہ تم بنا کر گئے اس میں توشہ مزید پڑھیں

National Assembly

اسپیکر قومی اسمبلی کی تحریک انصاف کو پارلیمنٹ میں واپسی کی دعوت

اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف نے تحریک انصاف کو پارلیمنٹ میں واپسی کے دعوت دیتے ہوئے کہا ہے کہ پارلیمان کو نظرانداز کریں گے تو آگے نہیں بڑھ سکتے۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے قومی اسمبلی کے مزید پڑھیں