توشہ خانہ چوری پر تمھارے ہاتھ کاٹ دینے چاہئیں,سلیمان شہباز کا عمران خان کے بیان پر ردعمل

وزیراعظم شہباز شریف کے صاحبزادے سلیمان شہباز نے چیئرمین عمران خان کے بیان پر ردعمل دے دیا۔

اسلام آباد سے جاری بیان میں سلیمان شہباز نے کہا کہ عمران خان جو ریاست مدینہ تم بنا کر گئے اس میں توشہ خانہ چوری پر تمھارے ہاتھ کاٹ دینے چاہئیں۔

عمران خان نے اپنے حالیہ بیان میں کہا تھا کہ اربوں کی کرپشن اور منی لانڈرنگ میں ملوث اشتہاری سلیمان شہباز کو پاک صاف کر دیا گیا۔

قومی خبریں سے مزید
سب کو گھڑی کی پڑی ہے، میری ذاتی گھڑی ہے جو مرضی کروں، عمران خان
سب کو گھڑی کی پڑی ہے، میری ذاتی گھڑی ہے جو مرضی کروں، عمران خان
عمران خان نے کہا کہ پاکستان ڈیفالٹ کر جائے گا تو کوئی بیرونی سرمایہ کاری نہیں ہوگی، ملک پر مسلط دو خاندانوں نے معیشت تباہ کر دی۔

موسمی تبدیلی چیلنج، دنیا کو سنجیدگی سے سوچنا ہوگا، وزیراعلیٰ سندھ
موسمی تبدیلی چیلنج، دنیا کو سنجیدگی سے سوچنا ہوگا، وزیراعلیٰ سندھ
وزیر اعلیٰ سندھ نے کہا کہ حالیہ برسات اور سیلابی تباہی نے ہمیں بہت متاثر کیا ہے، حکومت ان تمام چیلنجز کا سامنا کرنے کی بھرپور کوشش کر رہی ہے۔

زمان پارک میں پی ٹی آئی کارکنوں سے خاتون کی تلخ کلامی
زمان پارک میں پی ٹی آئی کارکنوں سے خاتون کی تلخ کلامی
خاتون کے ہاتھ میں کھلونا شیر دیکھ کر زمان پارک میں موجود پی ٹی آئی کارکنوں نے نعرے لگانا شروع کردیے۔

بلوچستان: 3 اضلاع میں بلدیاتی الیکشن، پولنگ کا وقت مکمل
بلوچستان: 3 اضلاع میں بلدیاتی الیکشن، پولنگ کا وقت مکمل
ضلع پشین کی تحصیل حرم زئی کی میونسپل کمیٹی کے 12وارڈز میں پولنگ ہوئی۔

بلوچستان میں امدادی خیموں کے جلسوں میں استعمال کا انکشاف
بلوچستان میں امدادی خیموں کے جلسوں میں استعمال کا انکشاف
جے یو آئی رہنما حاجی عین اللّٰہ شمس کا کہنا تھا کہ یہ ٹینٹس اسٹیڈیم میں جاگنگ ٹریک کو بچانے کے لیے پی ڈی ایم اے نے دیے تھے۔

مریم اورنگزیب نے عمران خان کو سیاسی دہشت گرد قرار دے دیا
مریم اورنگزیب نے عمران خان کو سیاسی دہشت گرد قرار دے دیا
مریم اورنگزیب نے کہا کہ ملک میں لنگرخانے نہیں چل رہے تھے، نواز شریف ملک کو ترقی کی راہ پر ڈال رہا تھا اورعمران خان دھرنے دے رہا تھا۔

معیشت تباہی کے نرغے میں کیوں ہے، اسے سمجھنے کیلئے 2 واقعات کافی ہیں، عمران خان
معیشت تباہی کے نرغے میں کیوں ہے، اسے سمجھنے کیلئے 2 واقعات کافی ہیں، عمران خان
عمران خان نے کہا کہ اربوں کی کرپشن، منی لانڈرنگ میں ملوث اشتہاری سلیمان شہباز کو پاک صاف کر دیا گیا۔

عمران خان نے ہیلی کاپٹر کو سائیکل بنا دیا تھا: حنیف عباسی
عمران خان نے ہیلی کاپٹر کو سائیکل بنا دیا تھا: حنیف عباسی
مسلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی کا کہنا ہے کہ عمران خان نے ہالینڈ کے وزیرِ اعظم کے سائیکل پر سفر کے نعرے لگائے اور خود ہیلی کاپٹر کو سائیکل بنا دیا تھا۔

بلوچستان اسمبلی میں پارلیمانی قائدین کا اجلاس طلب
بلوچستان اسمبلی میں پارلیمانی قائدین کا اجلاس طلب
بلوچستان اسمبلی میں سیاسی جماعتوں کے پارلیمانی قائدین کا اجلاس آج شام طلب کیا گیا ہے۔

کارکن نواز شریف کی واپسی کی بھرپور تیاری کریں: خواجہ آصف
کارکن نواز شریف کی واپسی کی بھرپور تیاری کریں: خواجہ آصف
وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ کارکن نواز شریف کی واپسی کی بھرپور تیاری کریں، ہم عدالتوں سے سرخرو ہو رہے ہیں۔

مارگلہ ہلز میں 9 تیندوؤں کی نشاندہی ہوئی ہے: شیری رحمٰن
مارگلہ ہلز میں 9 تیندوؤں کی نشاندہی ہوئی ہے: شیری رحمٰن
وفاقی وزیر ماحولیاتی تبدیلی شیری رحمٰن کا کہنا ہے کہ مارگلہ ہلز کا ٹریل 6 بند کر کے لیپرڈ پریزرویشن پارک بنایا ہے، اس زون میں کیمرہ ٹریپس کی مدد سے 9 تیندوؤں کی نشاندہی کی گئی ہے۔

ایمل ولی خان کو دھمکی آمیز کال آئی ہے: ثمر بلور
ایمل ولی خان کو دھمکی آمیز کال آئی ہے: ثمر بلور
عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) خیبر پختون خوا کی ترجمان ثمر بلور نے کہا ہے کہ پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان کو بھی دھمکی آمیز کال موصول ہوئی ہے۔

حکومت عمران خان کو نااہل کرنے کی سازش کر رہی ہے: فرخ حبیب
حکومت عمران خان کو نااہل کرنے کی سازش کر رہی ہے: فرخ حبیب
پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما فرخ حبیب کا کہنا ہے کہ حکومت عمران خان کو نااہل کرنے کی سازش کر رہی ہے۔

سینیٹ میں اپوزیشن جماعتوں کا اجلاس طلب
سینیٹ میں اپوزیشن جماعتوں کا اجلاس طلب
سینیٹ میں اپوزیشن کی اتحادی جماعتوں کا مشترکہ پارلیمانی پارٹی اجلاس طلب کر لیا گیا۔

حسن مرتضیٰ کے منہ سے کرپشن پر بھاشن عجیب بات ہے: فیاض چوہان
حسن مرتضیٰ کے منہ سے کرپشن پر بھاشن عجیب بات ہے: فیاض چوہان
وزیرِ اعلیٰ پنجاب کے ترجمان فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ حسن مرتضیٰ کی گفتگو سے محسوس ہوتا ہے کہ آصف علی زرداری اور پیپلز پارٹی سیاسی ولی اور پرہیزگار ہیں۔

ن لیگ کے ملک گیر ورکرز کنونشنز آج سے شروع
ن لیگ کے ملک گیر ورکرز کنونشنز آج سے شروع
پاکستان مسلم لیگ ن کے ملک گیر ورکرز کنونشنز آج سے شروع ہوں گے۔

اہم خبریں’مہنگائی کے بجائے سب کو میری گھڑی کی پڑی ہے‘
’مہنگائی کے بجائے سب کو میری گھڑی کی پڑی ہے‘
عمران خان نے کہا کہ پاکستان ڈیفالٹ کر جائے گا تو کوئی بیرونی سرمایہ کاری نہیں ہوگی، ملک پر مسلط دو خاندانوں نے معیشت تباہ کر دی۔۔

’معیشت کی تباہی سمجھنے کیلئے 2 واقعات کافی ہیں‘
’معیشت کی تباہی سمجھنے کیلئے 2 واقعات کافی ہیں‘
عمران خان نے کہا کہ اربوں کی کرپشن، منی لانڈرنگ میں ملوث اشتہاری سلیمان شہباز کو پاک صاف کر دیا گیا۔۔

ٹوئٹر کا نئے ورژن کی ری لانچ سے متعلق اہم اعلان
ٹوئٹر کا نئے ورژن کی ری لانچ سے متعلق اہم اعلان
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر نے ٹوئٹر بلیو کا نیا ورژن پیر سے دوبارہ لانچ کرنے کا اعلان کیا ہے۔۔

مریم اورنگزیب نے عمران خان کو سیاسی دہشت گرد قرار دے دیا
مریم اورنگزیب نے عمران خان کو سیاسی دہشت گرد قرار دے دیا
مریم اورنگزیب نے کہا کہ ملک میں لنگرخانے نہیں چل رہے تھے، نواز شریف ملک کو ترقی کی راہ پر ڈال رہا تھا اورعمران خان دھرنے دے رہا تھا۔۔

کوہلی نے شادی کی 5ویں سالگرہ پر انوشکا کے لیے کیا کہا؟
کوہلی نے شادی کی 5ویں سالگرہ پر انوشکا کے لیے کیا کہا؟
بھارتی جوڑی کی ایک پیاری سی بیٹی ہے، جو جنوری 2021 میں پیدا ہوئی تھی، جس کا نام انہوں نے ومیکا رکھا۔۔