قطر؛ شہید اسماعیل ہنیہ کا جسدِ خاکی گھر پہنچنے پر رقت آمیز مناظر، ویڈیو

دوحہ: قطر کے دارالحکومت میں اسمعیل ہنیہ کا جسد خاکی ان کی رہائش گاہ پہنچا دیا گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسماعیل ہنیہ اور ان کے محافظ وسیم ابو عثمان کی فلسطینی پرچموں میں لپٹی میتیں تہران سے مزید پڑھیں

پارلیمنٹ ہاؤس میں اسماعیل ہنیہ کی غائبانہ نماز جنازہ ادا

اسلام آباد: پارلیمنٹ ہاؤس میں حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔ ایران میں حملے میں شہید ہونے والے حماس رہنما اسماعیل ہنیہ کی غائبانہ نمازجنازہ پارلیمنٹ ہاؤس میں ادا کی گئی۔ نماز جنازہ میں مزید پڑھیں

قومی اسمبلی میں اسماعیل ہنیہ کے قتل اور اسرائیلی جارحیت کیخلاف متفقہ قرارداد منظور

اسلام آباد: قومی اسمبلی نے حماس رہنما اسماعیل ہنیہ کے قتل اوراسرائیلی جارحیت کے خلاف قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی۔ وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے فلسطین میں اسرائیلی جارحیت اورحماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ کے قتل کے خلاف قرارداد قومی مزید پڑھیں

اسماعیل ہنیہ کو نشانہ بنانے کیلئے کمرے میں پہلے سے بم نصب کیا گیا تھا، امریکی اخبار

نیویارک: امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ کو شہید کرنے کے لیے تہران کے گیسٹ ہاؤس میں مہینوں پہلے بم نصب کیا گیا تھا۔ نیویارک ٹائمز نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ ایران کے مزید پڑھیں

Complex Where ismail haniya attacked in iran

ایران: سابق فوجیوں کی رہائشی عمارت جس میں اسماعیل ہنیہ کو شہید کیا گیا

تہران: ایران کے دارالحکومت میں پاسداران انقلاب کا بند کمپلیکس جس میں اسماعیل ہنیہ ٹھہرے ہوئے تھے اور جہاں انھیں میزائل حملے میں نشانہ بنایا گیا تھا اس کی تصویر جاری کردی گئی۔ ایرانی میڈیا کے مطابق حماس کے سربراہ مزید پڑھیں

IPPS

آئی پی پیز ؛ 3 پلانٹس سے زیرو یونٹ پر 2 ہزار کروڑ روپے وصول کیے گئے، گوہر اعجاز

اسلام آباد: سابق نگراں وزیر تجارت ڈاکٹر گوہر اعجاز نے آئی پی پیز معاملے پر کہا ہے کہ 3 پلانٹس سے زیرو یونٹ پر 2 ہزار کروڑ روپے وصول کیے گئے ہیں۔ وفاقی دارالحکومت میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈاکٹر مزید پڑھیں