ملک کی سب سے بڑی آئل ریفائنری میں پیداوار معطل

اسلام آباد: معاشی بحران اور اسمگل شدہ مصنوعات کی بھرمار کے باعث ملک کی سب سے بڑی آئل ریفائنری میں پیداوار معطل ہوگئی۔ پیٹرولیم انڈسٹری ذرائع کے مطابق پاکستان کی سب سے بڑی آئل ریفائنری پارکو کو بند کردیا گیا مزید پڑھیں

پاکستان نے 450 ملین ڈالر قرض کیلیے عالمی بینک کی ایک اور شرط پوری کردی

اسلام آباد: پاکستان نے عالمی بینک سے450 ملین ڈالر کے قرض کے حصول کے لیے مزید ایک شرط پوری کردی، جس کے نتیجے میں عالمی بینک کی جانب سے قرض کی منظوری کے امکانات پیدا ہوگئے ہیں۔ وزیر خزانہ اسحق مزید پڑھیں

ہم عید کیسے منائیں؟ ڈاکوؤں کے ہاتھوں قتل شخص کے بچوں کی ویڈیو وائرل

کراچی: کورنگی کے علاقے میں مزاحمت نہ کرنے پر بھی ڈاکوؤں کی فائرنگ سے جاں بحق شخص کے بچوں کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی، جس میں انہوں نے اپنے مستقبل سے متعلق سوالات کرکے ارباب اختیار کی مزید پڑھیں

PTI Flag

پنجاب انتخابات، پی ٹی آئی کا ایک ہفتے میں امیدوار فائنل کرنے کا فیصلہ

لاہور: پاکستان تحریک انصاف نے پنجاب میں عام انتخابات کیلیے امیدواروں کا تعین شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی زیر صدارت زمان پارک میں پارٹی قیادت کا اجلاس ہوا، جس میں سپریم کورٹ مزید پڑھیں

Supreme Court

پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کے انتخابات مئی میں کروانے کیلیے سپریم کورٹ جائے گی

کراچی: پاکستان تحریک انصاف نے خیبرپختونخوا کے انتخابات مئی میں کروانے کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ تحریک انصاف خیبر پختونخوا کی قیادت کو جمعرات 6 اپریل کو اسلام آباد طلب کر لیا گیا ہے مزید پڑھیں

حکومت کا سپریم کورٹ کے فیصلے کیخلاف قومی اسمبلی میں قرارداد لانے کا اعلان

اسلام آباد: حکومتی اتحادی جماعتوں نے پنجاب اور خیبرپختونخوا انتخابات سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف کل قومی اسمبلی میں دوبارہ قرارداد پیش کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اسلام آباد میں شہباز شریف کے زیر صدارت اتحادی جماعتوں مزید پڑھیں

بھارت؛ ہندوتوا کے جنونیوں نے 110 سال پرانے مدرسے کو آگ لگا دی

پٹنہ: بھارتی ریاست بہار میں انتہا پسند ہندوؤں نے 110 سال پرانے مدرسے اور اس سے منسلک لائبریری کو آگ لگا دی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ملک میں رام نوامی ریلیوں کے دوران تشدد اور فسادات کے کئی واقعات رونما مزید پڑھیں