PPPP

سپریم کورٹ کےالیکشن سےمتعلق فیصلے پر آصف زرداری نے اہم اجلاس طلب کرلیا

سپریم کورٹ کےالیکشن سےمتعلق فیصلے پر سابق صدر آصف زرداری نے اہم مشاورتی اجلاس طلب کرلیا۔ ذرائع کےمطابق پیپلزپارٹی کا مشاورتی اجلاس آج شام چار بجے زرداری ہاؤس میں ہو گا،سابق صدر آصف زرداری نے پارٹی کے سینئر رہنماوں کو مزید پڑھیں

وزیراعظم شہبازشریف سے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی ملاقات

وزیراعظم شہبازشریف سے آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ندیم احمد انجم نے ملاقات کی ہے۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں قومی اور داخلی سلامتی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا مزید پڑھیں

ملکی اندرونی وبیرونی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیاجائے گا، قومی سلامتی کمیٹی

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس جاری ختم ہوگیا۔ اجلاس میں اعلی سول و عسکری قیادت اور حساس اداروں کے سربراہان نے شرکت کیں۔ چاروں صوبائی وزرائے اعلی، ڈی جی ملٹری آپریشنز، سیکرٹری دفاع، مزید پڑھیں

Federal Govt

ملکی سیاسی صورت حال؛ وزیر خزانہ نے دورہ واشنگٹن منسوخ کردیا

اسلام آباد: وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور وزیر اقتصادی امور ایاز صادق نے دورۂ واشنگٹن منسوخ کردیا۔ ذرائع وزارت ِ خزانہ کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور وزیر اقتصادی امور ایاز صادق نے دورۂ واشنگٹن میں آئی ایم مزید پڑھیں

ہائی پروفائل آپریشن میں انتہائی مطلوب دہشتگرد گلزار امام عرف شمبے گرفتار

راولپنڈی: انٹیلی جنس ایجنسی نے ایک ہائی پروفائل اور کامیاب آپریشن میں انتہائی مطلوب دہشت گرد گلزار امام عرف شمبے کو گرفتار کرلیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شمبے عسکریت پسند ہونے کے مزید پڑھیں

PTI Flag

سپریم کورٹ فیصلے پر قرارداد لانے والوں کیخلاف نااہلی کا ریفرنس دائر کریں گے، عمران خان

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پنجاب میں الیکشن سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر قرارداد لانے والوں کیخلاف نااہلی کا ریفرنس دائر کرنے کا اعلان کردیا۔ لاہور زمان پارک میں پی ٹی آئی صدر چوہدری مزید پڑھیں

National Assembly

تمام اداروں کا سربراہ چیف جسٹس کو بنا دیا جائے، قومی اسمبلی میں فیصلے پر سخت ردعمل

اسلام آباد (ایجنسیاں ) قومی اسمبلی کے اجلاس میں وزراء سمیت اپوزیشن لیڈر نے پنجاب میں الیکشن کے حوالے سے سپریم کورٹ کے فیصلے پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ ملک کے تمام اداروں کا سربراہ چیف مزید پڑھیں