Goverment of Balochistan

وزیراعلیٰ بلوچستان کا حکومتی امور میں عدالتوں کی بےجا مداخلت پر اظہار ناراضی

وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے حکومتی امور میں عدالتوں کی بےجا مداخلت پر ناراضی کا اظہار کیا ہے۔ کوئٹہ سے جاری سرکاری اعلامیے میں وزیراعلیٰ بلوچستان نے کہا کہ عدالتی تجاوز سے حکومتی امور کی انجام دہی میں رکاوٹ مزید پڑھیں

Dollars

سعودی عرب نے ہمیں دو ارب ڈالر مزید دیے ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے بتایا ہے کہ سعودی عرب نے کمال مہربانی سے ہمیں دو ارب ڈالر مزید دیے ہیں۔ قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر راجہ پرویز اشرف کی زیرصدارت ہوا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے قومی اسمبلی اجلاس مزید پڑھیں

National Assembly

قومی اسمبلی میں پنجاب انتخابات کیلیے فنڈز دینے کی تحریک کثرت رائے سے مسترد

اسلام آباد: قومی اسمبلی نے پنجاب میں انتخابات کے لیے الیکشن کمیشن کو فنڈز جاری کرنے سے متعلق تحریک کثرت رائے سے مسترد کردی۔ اسپیکر راجہ پرویز اشرف کی سربراہی میں ہونے والے قومی اسمبلی کے اجلاس میں وزیر قانون مزید پڑھیں

گندم، آٹا، چینی اور کھاد کی اسمگلنگ پر دو سال قید کا قانون نافذ

اسلام آباد: حکومت نے ملک سے اشیاء ضروریہ بیرون ممالک اسمگل کرنے والوں کے خلاف گھیرا تنگ کردیا، ابتدائی طور پر گندم، آٹا، چینی اور کھاد پر مشتمل چار اشیائے ضروریہ کی اسمگلنگ میں ملوث عناصر کو بھاری جرمانوں اور مزید پڑھیں

توہین مذہب کے الزام میں پولیس نے چینی انجینئر کو تحویل میں لے لیا

پشاور: خیبرپختونخوا کے ضلع کوہستان میں پولیس نے داسو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ پر مامور ایک چینی انجینئر پر توہین مذہب کے الزام کے بعد اسے اپنی تحویل میں لے لیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے ’رائٹرز‘ نے پولیس اہلکار نصیر الدین خان مزید پڑھیں

Federal Cabinet Meeting

وفاقی کابینہ نے الیکشن فنڈز کی فراہمی کی سمری منظور کرلی

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے الیکشن فنڈز کی فراہمی کی سمری منظور کرلی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا۔ وفاقی کابینہ نے فنڈز کی فراہمی سے متعلق سمری منظور کر لی۔ سمری اب قومی اسمبلی مزید پڑھیں

Election Box

الیکشن ہارنے سے ڈرے ہوئے لوگ مجھے قید نہیں ختم کرنا چاہتے ہیں، عمران خان

لاہور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چئیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ اطلاع ہے عید پر زمان پارک میں دوبارہ آپریشن ہوگا۔ چئیرمین پی ٹی آئی نے لاہور ہائی کورٹ میں پیشی کے دوران بیان میں کہا مزید پڑھیں