National Assembly

وفاقی حکومت کی بجٹ کے بعد اسمبلیاں تحلیل کرنے کی پیشکش، ذرائع

حکومت اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے درمیان مذاکرات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی، جس کے مطابق وفاقی حکومت نے بجٹ کے بعد اسمبلیاں تحلیل کرنے کی پیشکش کردی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومتی کمیٹی نے کہا مزید پڑھیں

لندن میں نواز شریف کے گھر پر مظاہروں کیخلاف ویسٹ منسٹر کے کونسلر متحرک

لندن میں سابق وزیراعظم و مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف کی قیام گاہ کے باہر مظاہروں پر پابندی لگوانے کیلئے ویسٹ منسٹر کے کونسلر متحرک ہوگئے، پولیس سے رابطہ کرلیا گیا۔ بیرسٹر پال فشر کہتے ہیں یہ مزید پڑھیں

ڈیجیٹل مردم شماری میں اب تک 23 کروڑ 75 لاکھ افراد کو گنا جاچکا، ادارہ شماریات

اسلام آباد: ادارہ شماریات کی جانب سے ملک بھر میں جاری ساتویں مردم شماری کے حوالے سے سیاسی جماعتوں کے قائدین کو بریفنگ دی ہے۔ ادارہ شماریات کے حکام نے سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں کو ڈیجیٹل مردم شماری کے طریقہ مزید پڑھیں

پاک فضائیہ کا دوسرا طیارہ سوڈان سے 149 شہریوں کو لیکر وطن واپس پہنچ گیا

کراچی: پاک فضائیہ کا دوسرا طیارہ سوڈان سے انخلاء کا مشن مکمل کرنے کے بعد 149 پاکستانیوں لے کر واپس کراچی پہنچ گیا۔ ترجمان کے مطابق پاک فضائیہ کا دوسرا طیارہ سوڈان سے انخلاء کا مشن کامیابی سے مکمل کرنے مزید پڑھیں

کچے میں پولیس آپریشن، 51 ہزار ایکٹر علاقہ کلیئر۔ تین ڈکیت ہلاک

اسلام آباد: پنجاب پولیس نے کچے کے علاقے میں آپریشن کے دوران تین ڈاکوؤں کو ہلاک کر کے 51 ہزار ایکٹر علاقہ کلیئر کروالیا۔ آئی جی پنجاب نے نگراں وزیر اعلیٰ محسن نقوی کو کچے کے علاقے میں جاری آپریشن مزید پڑھیں