PTI Flag

پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی بھی گرفتار

اسلام آباد: وائس چیئرمین پاکستان تحریک انصاف شاہ محمود قریشی کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ پی ٹی آئی رہنما اور سابق وزیر خارجہ کو وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں گلگت بلتستان ہاؤس سے حراست میں لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق مزید پڑھیں

پی ٹی آئی قیادت کا عمران خان کی گرفتاری کیخلاف روزانہ کی بنیاد پر احتجاج کا اعلان

پشاور / لاہور: پاکستان تحریک انصاف کی قیادت نے عمران خان کی گرفتاری کے خلاف روزانہ کی بنیاد پر احتجاج کرنے کا اعلان کر دیا۔ پاکستان تحریک انصاف کی قیادت نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری کے مزید پڑھیں

MQM Flag

عمران خان کے خلاف کارروائی نہ ہوئی تو ملک ٹوٹ جائے گا،ایم کیو ایم پاکستان

کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کی واحد سیاسی جماعت ہے کہ جب اس کے سربراہ نے پاکستان کے خلاف نعرہ لگایا تو پوری جماعت نے ان مزید پڑھیں

Core Cammander House

یاسمین راشد کا حکم ہے کور کمانڈر آفس کو آگ لگادو، عباد فاروق کی آڈیو لیک

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما عماد علی بٹ اور ٹکٹ ہولڈرز عباد فاروق کی مبینہ آڈیوز سامنے آگئیں۔ مبینہ آڈیو میں عباد فاروق کہہ رہے ہیں کہ پی ٹی آئی پنجاب کی صدر ڈاکٹر یاسمین راشد نے مزید پڑھیں

اسلام آباد اور راولپنڈی میں فوج تعینات، پنجاب اور خیبرپختون خوا میں دستے طلب

لاہور: وفاقی کابینہ کی منظوری اور وزارت داخلہ کے حکم پر اسلام آباد اور راولپنڈی میں فوج نے ذمہ داریاں سنبھال لیں جبکہ پنجاب اور خیبرپختونخوا میں دستوں کو طلب کرلیا گیا ہے۔ محکمہ داخلہ پنجاب نے فوج کو طلب مزید پڑھیں

تحریک انصاف کی رہنما عالیہ حمزہ کو گرفتار کر لیا گیا

لاہور سے تحریک انصاف کی رہنما اور سابق رکن قومی اسمبلی عالیہ حمزہ کو گرفتار کر لیا گیا۔ حمزہ کو انکی رہائشگاہ سے گرفتار کیا گیا، گرفتاری کے بعد عالیہ حمزہ کو نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا۔ چیئرمین پاکستان مزید پڑھیں